SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاجی مظاہرہ

  • شیخ زکزکی کی حمایت میں نائیجیریا کے عوام کے  احتجاجی مظاہرے

    شیخ زکزکی کی حمایت میں نائیجیریا کے عوام کے احتجاجی مظاہرے

    Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰

    نائیجیریا کے عوام اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے بدستور مظاہرے کر رہے ہیں۔

  • کینیڈا میں پولیس کے نسل پرستانہ رویے کے خلاف مظاہرہ

    کینیڈا میں پولیس کے نسل پرستانہ رویے کے خلاف مظاہرہ

    Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳

    کینیڈا میں پولیس کے ہاتھوں نسل پرستی کا شکار ہونے والے ذہنی معذور سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف سینکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا۔

  • بحرین میں حکومت مخالف عوامی مظاہرے

    بحرین میں حکومت مخالف عوامی مظاہرے

    Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۸

    بحرین میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف عوام کے مظاہرے بدستور جاری ہیں۔

  • امریکہ میں نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

    امریکہ میں نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

    Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲

    سیاہ فاموں کی زندگی بھی اہم ہے نامی تحریک کے سیکڑوں کارکنوں نے امریکہ کی ڈیموکریٹ پارٹی کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

  • بحرین میں پرامن مظاہرین پر سیکورٹی فورس کا تشدد

    بحرین میں پرامن مظاہرین پر سیکورٹی فورس کا تشدد

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۵

    بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے سرکردہ عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں پر حملے کیے ہیں۔

  • مطالبات کی تکمیل تک مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا: مجلس وحدت مسلمین

    مطالبات کی تکمیل تک مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا: مجلس وحدت مسلمین

    Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۸

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ شیعہ مسلمانوں کے مطالبات کی تکمیل تک مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔

  • وادی کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری

    وادی کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری

    Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہفتے کو بھی پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا جن کےدوران متعدد افراد زخمی ہوگئے - اس درمیان مرکزی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے وادی میں امن و قانون کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے سری نگر کا دورہ کیا ہے۔

  • آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینیوں کا مظاہرہ

    آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینیوں کا مظاہرہ

    Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۶

    بزرگ بحرینی عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت اور آل خلیفہ کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف راتوں کو ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپیں، جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپیں، جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Jul ۱۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۳

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کے ہاتھوں برہان مظفر وانی کی موت کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین اور سیکورٹی فورس کے درمیان تصادم میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تیئیس ہوگئی ہے جبکہ چار سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

  • امریکی پولیس کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف لندن میں بھی مظاہرہ

    امریکی پولیس کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف لندن میں بھی مظاہرہ

    Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۹

    برطانوی شہریوں نے امریکا میں سفید فام پولیس افسران کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی باشندوں کی ہلاکتوں کےخلاف لندن میں مظاہرہ کیا ہے

Show More

خاص خبریں

  • خلیج بنگال میں ایران سمیت کئی ملکوں کی فوجی بحری مشقیں  شمشاد کاظمی کی رپورٹ
    خلیج بنگال میں ایران سمیت کئی ملکوں کی فوجی بحری مشقیں شمشاد کاظمی کی رپورٹ
    ۱ hour ago
  • پاکستان اورافغانستان کے مابین لفظی جنگ کا سلسلہ بدستور جاری
  • ایران اور روس کی بحریہ کی مشترکہ ہائبرڈ مشقیں، اہم مرحلہ ختم
  • ایرانی وزیر خارجہ کی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر سے اہم ملاقات ، کئ امور پر تبادلہ خیال
  • روس ایران کے ایٹمی پروگرام کے سفارتی حل کی جانب سے پرامید ہے: کریملن
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS