SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاجی مظاہرہ

  • پیرس: نسل پرستی اور فاشیزم کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

    پیرس: نسل پرستی اور فاشیزم کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

    Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸

    فرانس اور اردن کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر نسل پرستی اور فاشیزم کے خلاف اور غزہ پٹی کے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے۔

  • فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل، اٹارنی جنرل سے محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری طلب

    فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل، اٹارنی جنرل سے محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری طلب

    Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶

    سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس میں زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب کرلیں۔

  • تہران میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ (ویڈبو)

    تہران میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ (ویڈبو)

    Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۲

    تہران یونیورسٹی کے طلبا اور عوام نے اتوار کی رات صیہونی جرائم کی مذمت اور فلسطینیوں کی حمایت میں اجتماع کیا۔

  • ہندوستان: پولیس نے 2020 میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی بعض خواتین کو گھروں میں نظر بند کردیا

    ہندوستان: پولیس نے 2020 میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی بعض خواتین کو گھروں میں نظر بند کردیا

    Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸

    ہندوستان میں 11 مارچ کو سی اے اے، نافذ ہونے کے بعد ریاست اترپردیش میں پولیس کے ذریعہ سنہ 2020 میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی بعض خواتین کو گھروں میں نظر بند کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔

  • نہ نسل پرستی اور نہ نازی ازم، لندن کے مظاہرین کا نعرہ

    نہ نسل پرستی اور نہ نازی ازم، لندن کے مظاہرین کا نعرہ

    Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳

    فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نسل پرستی مخالف سرگرم کارکنوں اور اسلامو فوبیا کے مخالفین نے منگل کو لندن ، گلاسکو اور کاردیف میں مظاہرہ کیا ۔

  •  صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے

    صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے

    Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴

    صیہونیوں نے تل ابیب، مقبوضہ بیت المقدس اور حیفا میں بنیامین نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔

  • دہلی میں کسانوں کی مہا پنچائت

    دہلی میں کسانوں کی مہا پنچائت

    Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • اقوام متحدہ نے بھی سی اے اے پر تشویش کا اظہار کردیا، اس قانون کو امتیازی نوعیت کا قانون بتایا

    اقوام متحدہ نے بھی سی اے اے پر تشویش کا اظہار کردیا، اس قانون کو امتیازی نوعیت کا قانون بتایا

    Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴

    اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کے ایک ترجمان نے ہندوستان میں نافذ ہونے والے قانون سی اے اے کو امتیازی نوعیت کا قانون قرار دیا ہے۔

  • ہندوستان : شہریت کے نئے قانون کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے

    ہندوستان : شہریت کے نئے قانون کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے

    Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷

    ہندوستان میں شہریت کے نئے قانون سی اے اے کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔

  • تحریک انصاف کا انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج، متعدد رہنما اور اراکین اسمبلی گرفتار

    تحریک انصاف کا انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج، متعدد رہنما اور اراکین اسمبلی گرفتار

    Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے خلاف سازش کی گئی، ایک دن تمام سازشیں بے نقاب ہوں گی۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۳۰ minutes ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS