SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اربعین

  • بصرہ سے روایتی اربعین مارچ کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو

    بصرہ سے روایتی اربعین مارچ کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو

    Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷

    گزشتہ روز عراق کے شہر بصرہ سے بنی عامر قبیلے کے ہزاروں افراد نے اپنی قدیمی روایت کے تحت اربعین پیدل مارچ کا آغاز کر دیا جو چہلم کے موقع پر کربلائے معلیٰ پہنچیں گے۔

  • حشد الشعبی کا آپریشن کلین اپ جاری، داعش کے 4 سرکردہ دہشتگرد ہلاک

    حشد الشعبی کا آپریشن کلین اپ جاری، داعش کے 4 سرکردہ دہشتگرد ہلاک

    Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹

    صوبہ الانبار میں ایک فضائی کارروائی کے دوران داعش کے خفیہ ٹھکانے کو تباہ کردیا گیا۔

  • عراق میں  سب سے بڑے اربعین مارچ کا آغاز ہوگیا

    عراق میں سب سے بڑے اربعین مارچ کا آغاز ہوگیا

    Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴

    عراق کے جنوبی شہر بصرے سے، کربلائے معلیٰ کی جانب سے سب سے بڑے سالانہ اربعین مارچ کا آغاز ہو گیا۔

  • اربعین حسینی کے موقع پر حشد الشعبی کا سیکیورٹی پلان شروع

    اربعین حسینی کے موقع پر حشد الشعبی کا سیکیورٹی پلان شروع

    Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۸

    عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی بصرہ آپریشنز کمانڈ نے اربعین حسینی کے دوران خصوصی سیکورٹی پلان کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

  • اربعین حسینی کے پیش نظر بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے متعصبانہ اقدامات شروع

    اربعین حسینی کے پیش نظر بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے متعصبانہ اقدامات شروع

    Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے ملک کے شہریوں کے بیرونی سفر پر نئی بندشیں عائد کر دیں۔

  • زائرین اربعین کی خدمت کیلئے ایران کمربستہ

    زائرین اربعین کی خدمت کیلئے ایران کمربستہ

    Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹

    اس سال اربعین حسینی کے موقع پرایران کی جانب سے زائرین کی خدمت اور ان کے قیام و طعام کیلئے اندرون ملک اور عراق میں 370 بڑے کیمپ لگائے جا رہے ہیں۔

  • اربعین مارچ کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے حشد الشعبی کا خصوصی آپریشن

    اربعین مارچ کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے حشد الشعبی کا خصوصی آپریشن

    Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰

    اربعین مارچ کو پر امن بنانے کیلئے حشد الشعبی نے وسیع پیمانے پر ایک بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔

  • اربعین حسینی کے موقع پر آستان قدس رضوی زائرین کی خدمت میں پیش پیش

    اربعین حسینی کے موقع پر آستان قدس رضوی زائرین کی خدمت میں پیش پیش

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱

    حرم رضوی سے وابستہ کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ آستان قدس رضوی ایرانی وغیرملکی زائرین کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے لئے مشہد مقدس کے لوگوں کی جانب سے عراق میں لگائے جانے والے چالیس موکبوں کو مالی و معنوی امداد فراہم کر رہا ہے ۔

  • افغان شہری بغیر ویزا کے اربعین مارچ میں شرکت کر سکتے ہیں

    افغان شہری بغیر ویزا کے اربعین مارچ میں شرکت کر سکتے ہیں

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹

    ایران؛ اربعین کی مرکزی کمیٹی کے صدر نے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام بغیر ویزا کے اربعین مارچ میں شرکت کر سکتے ہیں۔

  • ایران و عراق کے تعلقات دینی عقائد پر استوار ہیں: متولی حرم امام رضا (ع)+ تصاویر

    ایران و عراق کے تعلقات دینی عقائد پر استوار ہیں: متولی حرم امام رضا (ع)+ تصاویر

    Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴

    حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا کہ دو شیعہ ممالک ایران و عراق کے دوستانہ تعلقات فقط تعمراتی یا اقتصادی مفادات پر مبنی نہیں بلکہ دینی و مذہبی عقائد پر استوار ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    ۲ hours ago
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS