-
ایران و عراق کے تعلقات دینی عقائد پر استوار ہیں: متولی حرم امام رضا (ع)+ تصاویر
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا کہ دو شیعہ ممالک ایران و عراق کے دوستانہ تعلقات فقط تعمراتی یا اقتصادی مفادات پر مبنی نہیں بلکہ دینی و مذہبی عقائد پر استوار ہیں۔
-
الحشد الشعبی نے داعشی عناصر کا حملہ ناکام بنا دیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۱عراقی ذرائع کے مطابق الحشد الشعبی نے داعشی عناصر کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
خادمان اربعین حرکت میں آگئے۔ تصاویر
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳اربعین حسینی کی آہٹ محسوس ہوتے ہی سکیورٹی فورسز اور پولیس میں زائرین کے خدمتگزاروں نے بھی اپنی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان پروازوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷ایران اور پاکستان کے مابین ہفتہ وار پروازوں کی تعداد بڑھا کر پندرہ کر دی گئی ہے۔
-
اربعین ملین مارچ کا آغاز، شدید گرمی میں بھی دیکھئے حسینیوں کے حوصلے+ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۶خلیج فارس میں عراق کے سے سب سے جنوب میں واقع علاقوں کے باشندوں نے اربعین ملین مارچ شروع کر دیا ہے۔
-
اربعین مارچ ، بین الاقوامی استقامتی محاذ کا جلوہ ہے ، صدر مملکت
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸صدر ایران نے ایک پیغام میں اربعین مارچ کو ، بین الاقوامی استقامت کا مظہر قرار دیا ہے ۔
-
با ادب، با ملاحظہ، ہوشیار...، محرم شروع ہوا چاہتا ہے!
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷نئے سال اور ایام عزا کا آغاز ہونے کو ہے اور پورے عالم اسلام میں نئے ہجری سال کے ساتھ ساتھ ایام عزا کے استقبال کی تڑپ اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے اور دلوں کی بے قراری، تڑپ اور حسینی حرارت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
-
کربلا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶کربلائے معلی میں عوام اور زائرین کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
اربعین حسینی کا سلوگن جاری ہو گیا، جانیئے کیا ہے؟+ ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۳اس سال کے اربعین ملین مارچ کے سلوگن کا اعلان ہو گیا ہے۔
-
لندن میں عظیم الشان اربعین واک اور یا حسین یا ابوالفضل کے فلک شگاف نعرے
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان کی طرح اس سال کورونا کی وجہ سے ایک سال کے وقفے کے بعد سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کے چہلم کی مناسبت سے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں عظیم الشان اربعین واک کا اہتمام کیا گیا۔