-
نائجیریا میں اربعین واک کو کوئی روک نہیں سکتا : شیخ زکزاکی
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶نائجیریا کی اسلامی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ نائجیریا میں اربعین واک حضرت امام مہدی (عجج) کے ظھور تک جاری رہےگا ۔
-
اگلے اربعین کا انتظار شروع ہوا۔ تصاویر
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۴اربعین حسینی اپنی تمام تر عظمتوں اور برکتوں کے ساتھ اس سال بھی آیا اور دنیا بھر میں لاکھوں اور کروڑوں حسینی پروانوں کو نواز کر رخصت ہوا۔ اب اس برس کی یادگاریں رہ گئیں اور ایک امید کہ آئندہ بھی خدائے حسین (ع) کی نظر کرم عاصیوں پر ہو جائے اور ایک بار پھر سردار جوانان جنت کے نام پر اپنے تن من اور دھن کی زکات دے کر جنت کے لئے اُن کی شفاعت کا پروانہ حاصل کر سکیں۔
-
نائیجیریا، یزیدیوں نے حسینیوں پر حملہ کیا، ۸ شہید۔ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱اربعین حسینی کے موقع پر ایک بار پھر سعودی نواز نائیجیریا کی حکومت نے عزاداروں پر فائرنگ کر کے دسیوں کو شہید و زخمی کر دیا۔
-
آسان نہیں دسترخوانِ اربعین کو سمیٹنا! ۔ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲عراق؛ سخت ہے دسترخوانِ اربعین کو سمیٹنا، اربعین کے اختتام پر مواکب کے منتظمین اشک بار آنکھوں سے اپنے موکبوں کا سامان سمیٹتے ہوئے!
-
اربعین واک نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے 16 ملین سے زائد زائرین کی شرکت
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰عراق میں اس سال سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کے چہلم کے پروگرام میں بڑے پیمانے پر زائرین نے شرکت کی۔
-
یوم اربعین حسینی کا خصوصی پروگرام - کربلائے معلی سے براہ راست
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲نشرہونے کی تاریخ 28/ 09/ 2021
-
تجھ پہ از دور سلام!
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳زیارت حسین (ع) سے محرومی کے کرب میں مبتلا حسینی پروانوں کا آجکل یہی ورد زباں ہے...، مولا تجھ پہ از دور سلام!
-
امریکہ میں اربعین حسینی مارچ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲امریکہ کی مختلف ریاستوں کے متعدد شہروں میں اربعین حسینی کے جلوس نکالے گئے۔
-
حرمِ حسینی میں اسرائیل مردہ باد کے نعروں کی گونج۔ ویڈیو
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱مکتب کربلا کے پروردہ سوگواروں نے سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے حرم مبارک میں ’’کلا کلا اسرائیل‘‘ کا نعرہ بلند کیا۔
-
اربعین حسینی کا جوش و خروش اپنے عروج کو پہنچا
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳عراق، پاکستان اور ہندوستان میں آج سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کا یوم چہلم بڑے جوش و خروش اور عقیدت سے منایا جا رہا ہے۔