-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - محبت کی حدیث
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 08/ 11/ 2017
-
اربعین حسینی کےکروڑوں زائرین کیلئے سخت سیکورٹی
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵کربلا میں اربعین حسینی کے موقع پرکروڑوں زائرین پہنچ چکے ہیں جن میں عورتیں ، بچے اور سن رسیدہ افراد بھی شامل ہیں۔
-
خوابِ کربلا میں محو ہیں ننہے بچے!
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۲نجف ۔ کربلا شاہراہ پر بے قرار کروڑوں قدم تیزی کے ساتھ معراج عشق ’’کربلا‘‘ کی جانب رواں دواں ہیں،اس دوران ایک دو نہیں بلکہ بے شمار دل کو چھونے والے لمحات نظروں میں سماجاتے ہیں۔حسین کے یہ ننہے زائر شاید کربلا کا خواب دیکھنے میں مصروف ہیں!
-
اربعین حسینی کی مشی، الہی نعمت ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
اربعین ریڈیو کا افتتاح، حسینی زائرین کو معلومات فراہم کرنے کا ذریعہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
سوئے جنت...!
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵جب سے لوگوں کو پتہ چلا ہے کہ خلد بریں کے علاوہ زمین پر بھی ’’کربلا‘‘ نامی ایک جنت اور ہے تبھی سے انسانوں کا ایک متلاطم سیلاب سوئے کربلا رواں دواں ہے!جسے بس دیکھتے جائیے اور اشک شوق و حسرت بہاتے جائیے!
-
پاکستان نے رلا دیا حسینی زائرین کو! ۔ ویڈیو + تصاویر
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰پاکستانی بارڈر سیکورٹی فورس ’’لیویز‘‘ نے عراق جانے کے متمنی زائرین کو تنگ کر کے رکھ دیا! یہ ویڈیو ہمارے ساتھی نے موبائل کے ذریعہ اپنی لیپ ٹاپ اسکرین پر سے بنائی ہے!
-
سوار چلے گئے سواریاں رہ گئیں! ۔ ویڈیو
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۶اربعین کے موقع پر عراق کا سفر کرنے والے لاکھوں زائرین کی ہزاروں گاڑیاں جو ایران کے مھران بارڈر پر پارکنگ میں کھڑی ہیں۔
-
عراق و ایران میں اربعین حسینی کے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷دنیا بھر سے عاشقان محمد و آل محمد کی ایران و عراق آنے کا سلسلہ جاری ہے اور ذرائع کے مطابق ات تک کئی ملین زائرین کربلا و نجف اور سامرا پہنچ گئے ہیں۔
-
یا ابا عبداللہ اربعین حسینی - آڈیو نوحہ
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۳نوحہ خواں شاہد بلتستانی - البم 2017