-
جنت کے راہی ۔ تصاویر
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳دنیا بھر سے آئے لاکھوں زائرین کرام نجف تا کربلا پیدل مارچ میں شریک ہیں۔رپورٹوں کے مطابق اب تک ۱۲ لاکھ سے زائد غیر ملکی زائرین کرام کربلا میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
حرارت ۔ ویڈیو
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۲اربعین حسینی کی آمد کے پیش نظر ’’حرارت‘‘ نامی ایک خوبصورت شارٹ کلپ ملاحظہ فرمائیں!
-
پاکستانی زائرین پر لیویز اہلکاروں کا تشدد
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۹میڈیا ذرائع نےلیویز کی جانب سے پاکستانی زائرین پر تشدد کیے جانے کی خبر دی ہے۔
-
پاپیادہ عراقی زائرین کی سب سے بڑی انجمن ۔ ویڈیو
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹عراق کے شہر بصرہ سے پاپیادہ ۵۰۰ کلومیٹر کا سفر طے کر کے اربعین کے موقع پر کربلا پہونچنے والی عراقی زائرین کی انجمن کربلا کی جانب رواں دواں ہے۔ یہ انجمن ہزاروں زائرین کو اپنے ہمراہ لے کر کربلا پہونچتی ہے۔
-
اربعین کے موقع پر نئی نسل کی ’’مشی‘‘ !!!
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰ان دنوں نجف سے کربلا کی جانب لاکھوں زائرین رواں دواں ہیں، جن میں اکثر پاپیادہ ہوتے ہیں اور کچھ پریمپ یا وھیل چیئر پر سوار، کچھ ہیں جو کسی کے دوش پر سوار ہو کر کربلا کے راہی ہوتے ہیں مگر بعض نئی نسل سے تعلق رکھنے والے بچے ’’ہاوربورڈ‘‘ کے ساتھ نجف تا کربلا پیدل مارچ میں حضہ لیتے ہیں!
-
اربعین حسینی کی عالمگیریت پر تاکید
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۵عراق میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندہ دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی، قومی و مذہبی پہلو سے کہیں زیادہ اہمیت کے ساتھ آگے کی سمت بڑھ رہا ہے اور عالمی پہلو اختیار کرتا جا رہا ہے۔
-
ہزاروں پاکستانی زائرین کربلا جانے کے لیے ایران پہنچ گئے
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۲چہلم امام حسین علیہ السلام میں شرکت کے لیے پاکستان بھر سے تیس ہزار زائرین تفتان پہنچ گئے۔
-
ایران میں عالمی سامراج کے خلاف زبردست مظاہرے
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
ملکی اور غیر ملکی زائرین کے کربلا پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷چہلم امام حسین علیہ اسلام میں شرکت کے لیے ملکی اور غیر ملکی زائرین کی کربلا آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک بارہ لاکھ سے زائد غیر ملکی زائرین فضائی اور زمینی راستوں سے عراق پہنچ چکے ہیں۔
-
شہدا کی نیابت میں جارہے ہیں لاکھوں زائرین
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۳سحر نیوز رپورٹ