-
صیہونیوں کا مقابلہ کرنے کے تعلق سے مسجد الاقصی کے خطیب کا فتوی
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳مسجدالاقصی کے خطیب نے اس مقدس مقام میں صیہونی فوجیوں کے غیرقانونی داخلےاور حملے پرردعمل ظاہرکرتے ہوئے ایک بار پھر صیہونیوں کا مقابلہ کرنے کا فتوی جاری کیا ہے
-
مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کا حملہ ، ڈیڑھ سو فلسطینی زخمی
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶صیہونی فوجیوں نے جمعے کو مسجدالاقصی میں داخل ہو کر فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا جس میں ڈیڑھ سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں - فلسطینی تنظیموں نے صیہونیوں کی اس جارحیت پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جد و جہد مزید تیز کرنے کا اعلان کیا ہے
-
فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوجیوں کو جنین سے فرارہونے پر مجبور کردیا
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹فلسطینی نوجوانوں نے غرب اردن کے شہر جنین پر صیہونی فوجیوں کی یلغار کے بعد استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونیوں کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کردیا اس درمیان حماس نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ صیہونیت مخالف جد وجہد جاری رہے گی
-
جنین پر صیہونی فوجیوں کا ایک بار پھر حملہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹صیہونی حکومت کے فوجیوں نے گذشتہ دنوں کی طرح آج ایک بار پھر جنین پر حملہ کرکے کئی فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
-
صیہونی حکومت کو حماس کا انتباہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۵فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک نے صیہونی حکومت کو بیت المقدس میں جارحیت جاری رکھنے سے روکتے ہوئے اسے اس شہر میں کشیدگی اور جھڑپوں میں شدت کا ذمہ دار قرار دیا ہے
-
اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کر فعال کر دیا گیا
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۰غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے اطراف میں آئرن ڈوم سسٹم کو مکمل طور پر آمادہ اور فعال کر دیا گیا۔
-
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا دورہ قطر
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نےدوحہ میں قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
سرایا القدس کی جہاد اسلامی کے مجاہدین کے قتل کا انتقام لینے پر تاکید
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی ونگ سرایا القدس نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں اس تحریک کے تین مجاہدین کے قتل کا انتقام لینے پر زور دیا ہے
-
صیہونی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی پرگاڑی چڑھا دی
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲میڈیا ذرائع نے خبر دی ہے کہ صیہونی فوجیوں نے ایک انیس سالہ فلسطینی لڑکی کو گاڑی سے کچل دیا
-
فلسطینی نوجوان نے صیہونی دہشتگردوں کو یوں سبق سکھایا۔ ویڈیو
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۳فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی دہشتگردی سے تنگ آئے ایک فلسطینی جیالے نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے صیہونیوں کے مرکز تل ابیب کے بنی براک علاقے میں قابض آبادکارں پر فائرنگ کی جس میں کم از کم 5 صیہونی ہلاک ہوگئے۔ یہ کارروائی ضیاء حمارشہ نامی ایک ۲۶ سالہ فلسطینی نواجوان نے انجام دی جو پہلے مزاحمتی تنظیم تحریک الفتح کی رکنیت کے باعث صیہونی جیل کی صعوبتیں برداشت کر چکا تھا۔ یہ گزشتہ دن دنوں کے دوران فلسطینی جوانوں کی تیسری شہادت پسندانہ کارروائی ہے۔