-
اسرائیل نے فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں اضافے کا اعتراف کرلیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی سروس شاباک نے اعتراف کیا ہے کہ رواں سال فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں کے دوران انتیس صہیونی مارے گئے۔
-
شمالی الخلیل میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا منھ توڑ جواب
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی الخلیل میں فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے منھ توڑ جواب دیا ہے۔
-
شہیدوں کے جنازے واپس نہ ملے تو تمھارے لوگ بھی زندہ نہیں لوٹیں گے: عرین الاسود
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲عرین الاسود نے صیہونی حکام کو خبردار کیا ہے کہ اکر شہید فلسطینیوں کی لاشیں واپس نہ دی گئیں تو آبادکاروں کے کشتوں کے پشتے لگا دیئے جائیں گے۔
-
تل ابیب میں دھماکہ اور فائرنگ، 2 صیہونی زخمی ایک کی حالت خراب
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳تل ابیب میں دھماکے اور فائرنگ سے 2 صیہونی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی 3 گھنٹے میں 5 مسلحانہ کارروائیاں
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲فلسطینی مجاہدین نے صیہونیوں کے خلاف تین گھنٹے کے اندر پانچ مسلحانہ کارروائیاں انجام دیکر صیہونیوں کو لرزہ براندام کردیا ہے۔
-
اسرائیل پریشان، غزہ میں مزاحمتی افواج کا نیا میزائلی تجربہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶مزاحمتی گروہوں نے غزہ کے ساحلی علاقے میں میزائل ٹیسٹ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 23 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک 23 سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔
-
فلسطینی مجاہدین کی صیہونیت مخالف جوابی کارروائی
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں غرب اردن کے شہر رام اللہ کے شمال مشرق میں واقع ایک صیہونی علاقے کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی دہشت گردی، 14فلسطینیوں کو اغوا کرلیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱جنین کیمپ پر حملہ کرنے والے صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
احرار العراق نے زلیکان چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲احرار العراق نامی گروپ نے شمال مغربی عراق میں زلیکان نامی فوجی چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔