SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

استقامت

  • افغانستان میں آگ لگائي تو تمہارے گھر بھی جلیں گے، افغانستان کے شر پسند کھلاڑیوں کو لشکر فاطمیون کا انتباہ، ہم قائد انقلاب کے حکم کے منتظر !

    افغانستان میں آگ لگائي تو تمہارے گھر بھی جلیں گے، افغانستان کے شر پسند کھلاڑیوں کو لشکر فاطمیون کا انتباہ، ہم قائد انقلاب کے حکم کے منتظر !

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۹

    فاطمیون لشکر نے افغانستان کے واقعات پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عالم اسلام اور اسلامی اقوام میں جو حالیہ تبدیلیاں رونما ہوئی ہيں ان کی وجہ سے پوری دنیا کے مسلمان ، بے حد اہم تاریخی موڑ پر ہیں اور وہ صبر و تامل و تحمل و دور اندیشی و سوجھ بوجھ سے عالمی سامراجی نظام کو درہم برہم کر سکتے ہيں ۔

  • عراق میں سرگرم استقامتی تنظیم

    عراق میں سرگرم استقامتی تنظیم "عصائب اھل الحق" کا امریکی فوجیوں کو انتباہ

    Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۸

    عصائب اھل الحق نے کہا ہے غاصب افواج پورے عراق میں کہیں پر بھی محفوظ نہیں ہیں۔

  • عراق کے استقامتی گروہوں کے مقابلے میں امریکہ کی بے بسی

    عراق کے استقامتی گروہوں کے مقابلے میں امریکہ کی بے بسی

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴

    عراقی عوامی استقامتی محاذ کے سامنے امریکیوں نے گھٹنے ٹیک دیئے۔

  • استقامتی میڈیا پر پابندی عائد کر کے اُسے آگے بڑھنے سے نہیں روکا جا سکتا: ڈائریکٹر جنرل آئی آر آئی بی

    استقامتی میڈیا پر پابندی عائد کر کے اُسے آگے بڑھنے سے نہیں روکا جا سکتا: ڈائریکٹر جنرل آئی آر آئی بی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ علی عسکری نے کہا ہے کہ استقامتی میڈیا پہلے سے زیادہ مضبوطی سے اپنی راہ پر گامزن رہے گا۔

  • مسجدالاقصی کی آزادی قریب ہے: حماس کے رہنما کا اعلان

    مسجدالاقصی کی آزادی قریب ہے: حماس کے رہنما کا اعلان

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴

    غزہ میں فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے قبضے سے مسجدالاقصی کی آزادی نزدیک ہے۔

  • مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ

    مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸

    صیہونی انتہا پسندوں نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی سرپرستی میں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • اسرائیل کی کسی بھی حماقت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں: فلسطینی استقامتی محاذ کا اعلان

    اسرائیل کی کسی بھی حماقت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں: فلسطینی استقامتی محاذ کا اعلان

    Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵

    فلسطین کی استقامتی تحریکوں اور استقامتی کمیٹیوں نے زور دے کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ پٹی پر حملہ کرکے اپنے فوجیوں کے حوصلے بلند اور ایک معمولی کامیابی حاصل کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔

  • فلسطینی غباروں نے صیہونی دشمن کی ہوا نکال دی۔ ویڈیو

    فلسطینی غباروں نے صیہونی دشمن کی ہوا نکال دی۔ ویڈیو

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶

    فلسطین؛ غزہ میں رہائش پذیر نوجوانوں نے صیہونی دشمن کی بدمعاشیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے نت نئے طریقے اپناتے ہوئے اسکی ناک میں دم کر دیا ہے۔

  • استقامتی محاذ کے مقابلے میں تل ابیب ناکام رہا: صیہونی ماہرین کا اعتراف

    استقامتی محاذ کے مقابلے میں تل ابیب ناکام رہا: صیہونی ماہرین کا اعتراف

    Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷

    صہیونی فوجی مبصر نے استقامتی محاذ کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔

  • فلسطینی سرنگیں جنہوں نے صیہونیوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔ ویڈیو

    فلسطینی سرنگیں جنہوں نے صیہونیوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔ ویڈیو

    Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱

    فلسطین: غزہ میں سرگرم استقامتی تنظیم ’’سرایا القدس‘‘ نے اپنی بنائی ہوئی سرنگوں کی کچھ تصاویر جاری کی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح فرزندان فلسطین غاصب صیہونی دشمن سے نمٹنے کے لئے جاں بکف تیار بیٹھے ہیں اور صیہونی دہشتگرد غزہ کی حالیہ جنگ کے دوران انکے زیر زمین نیٹ ورک کو نقصان پہنچانے سے قاصر رہے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان فاتح ، ٹی 20 ایشیاء کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کو شکست
    ہندوستان فاتح ، ٹی 20 ایشیاء کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کو شکست
    ۵ hours ago
  • بی جے پی اور آر ایس ایس لداخ کے عوامی تشخص کو نشانہ بنارہے ہیں : راہل گاندھی
  • بارہ روزہ جنگ میں صیہونی فضائی قوت کو کاری ضرب :رہبر انقلاب کے مشیر کا انکشاف
  • ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کی حزب اللہ کے کردار کی تعریف
  • پاکستان نے دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کوکسی بھی قسم کے ایٹمی اسلحے کی فروخت مسترد کردی ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS