-
سیف القدس وار کے بعد صیہونی حکومت زوال سے مزید قریب ہو گئی: فلسطینی رہنما
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷حماس کے سینئر رہنما محمود الزھار نے کہا ہے کہ "سیف القدس وار" کے بعد اسرائیل اپنی نابودی کے قریب ہوگیا ہے۔
-
صیہونی جرائم نے فلسطینیوں کو متحد کر کے مزید قوی بنا دیا: فلسطینی محاذ
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸فلسطینی گروہوں نے شمالی بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی خاتون کی شہادت پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تحریک انتفاضہ تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
غاصب صیہونیوں کو القسام بریگيڈ کا سخت انتباہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴فلسطینی جیالوں نے خبردار کیا ہے کہ قبلہ اول کی بے حرمتی ہماری ریڈ لائن ہے، عبور کئے جانے پر استقامتی فورسز خاموش نہیں رہیں گی۔
-
جولان کی آزادی کے لئے عراقی جوان تیار ہیں: تحریک النجباء
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳عراق کی تحریک النجباء نے شام کی مقبوضہ پہاڑیوں جولان کی آزادی کے لئے صہیونی دشمن سے جنگ کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہیں۔
-
فلسطینی گروہوں کی جانب سے استقامت پر تاکید
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونیوں کو لگام دینے کے لئے ہر آپشن ہماری میز پر ہے: حماس رہنما
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶حماس کے ایک لیڈر نے کہا ہے کہ اگر دنیا جنگ بندی کی خواہاں ہے تو پھر مقبوضہ بیت المقدس کے محلوں سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کو روکنے کے لئے صیہونیوں پر دباؤ ڈالنا ہوگا۔
-
فلسطینی گروہوں کی جانب سے غاصب صیہونیوں کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹فلسطینی گروہوں نے غرب اردن کے شہر جنین میں غاصب صیہونیوں کے مجرمانہ اقدامات کی سخت مذمت کی ہے۔
-
اگر جنگ ہوئی تو اسرائیل کو جہنم بنا دیں گے: حزب اللہ لبنان
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن حسن البغدادی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت کے ساتھ کوئی جنگ ہوتی ہے تو اسرائیل کو ایسی جہنم میں تبدیل کر دیا جائے گا کہ جس کے بارے میں غاصب صیہونیوں نے کبھی سوچا بھی نہیں ہو گا۔
-
فلسطینی پتنگوں اور غباروں نے غاصب صیہونیوں کی ناک میں دم کر دیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸فلسطین سے موصولہ خبریں بتاتی ہیں کہ غزہ کے قرب و جوار میں بسی ناجائز صیہونی بستیوں میں وسیع پیمانے پر آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کو استقامتی محاذ کا انتباه
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۳سحر نیوز رپورٹ