-
کراچی میں اسرائیل مخالف احتجاجی ریلی
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
آسمان پر گرجتے اور آگ برساتے میزائیل ، زمین پر آدھے ادھورے کپڑوں میں پناہ گاہ کی تلاش میں بھاگتے اسرائيلی ، یہ ہے اسرائیل کا حال !
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم کے اداریہ میں مقبوضہ فلسطین کے حالات کا جائزہ لیا گیا ہے جس میں کئي اہم نکات کا ذکر کیا گيا ہے ۔ غزہ کے حالات کے لئے ضرور پڑھیں ...
-
فلسطین میں جھڑپوں میں شدت ، ایران کی قدس بریگیڈ حرکت میں ، جنرل قاآنی نے کئے ٹیلی فونی رابطے ، کیا بدلنے والا ہے جنگ کا نقشہ ؟
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل زیاد نخالہ سے ٹیلی فون پر بات چیت اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
مہلت ختم ہونے کے بعد میزائیلوں کا طوفان ، تل ابیب میں زلزلہ ، آئرن ڈوم بھی ناکام
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵پیشگی اطلاع کے بعد استقامتی محاذ کے میزائیلی حملوں نے تل ابیب اور اس کے نواحی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
فلسطینیوں کا اسرائيلی ایئر بیس پر بڑا حملہ
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸صہیونی فوجی ائربیس " حتسریم" پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
فلسطینی راکٹوں کے ڈر سے صیہونی، بِلوں میں گھنسے۔ کارٹون
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰غاصب صیہونی دہشتگردوں اور فرزندان فلسطین کے مابین جاری حالیہ معرکہ آرائی کے دوران صیہونی تاریخ کا سب سے بڑا حملہ مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے مرکز تب ابیب پر ہوا۔ یہ اعتراف خود صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی استقامت کے جوابی حملوں کے بعد تل ابیب میں ہنگامی حالات کے لئے جگہ جگہ بنائے گئے بنکروں اور پناہ گاہوں کی گنجائش ختم ہو گئی اور خوفزدہ صیہونیوں کے پاس خود کو محفوظ رکھنے کے لئے کوئی جگہ نہیں بچی۔
-
صیہونیوں پر جنون طاری، 40 منٹ میں 160جنگی طیاروں سے غزہ پر 450 راکٹ داغے گئے- updated
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸صیہونیوں پر جنون طاری، 40 منٹ میں 160 طیاروں سے 450 راکٹ غزہ کے نہتے شہریوں پر برسائے گئے۔
-
شہاب سیریز کا مقامی ڈرون اسرائیلیوں کے لئے موت کا پیغام
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸جدید ترین میزائلوں کے بعد استقامتی محاذ نے بارودی ڈرونز کی رونمائی کردی
-
یوم نکبہ کی مناسبت سے وزارت خارجہ کا اعلامیہ
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸قدس شریف کی مکمل آزادی اور فلسطینی ریاست کے قیام تک فلسطینیوں کا ساتھ دینے کی اپیل
-
جیسے کو تیسا، دوسروں کو رلانے والے صیہونی اب خود رو پڑے۔ ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸فلسطین کی غزہ پٹی پر غاصب صیہونی دشمن کے تابڑتوڑ فضائی اور زمینی حملے جاری ہیں، جن میں اب تک دسیوں رہائشی مکانات اور عمارتیں تباہ اور سیکڑوں افراد شہید و زخمی ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب فلسطین کی استقامتی فورسز بھی جوابی کاروائیوں کے لئے مکمل طور پر پُر عزم ہیں اور اب تک صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں کو اپنے راکٹوں کا نشانہ بنا چکی ہیں جس کے باعث غاصب ریاست اسرائیل پھر میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ صیہونی جارحیت اور فلسطینی دفاع کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔