-
فلسطینیوں کی آتش بازی جس نے قبلۂ اول کے غاصبوں کے خواب چکناچور کر دئے۔ ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶گزشتہ شب و روز میں فلسطینیوں نے ماہ رمضان کے اختتام اور عید کی آمد پر ایسی آتش بازی کا مظاہرہ کیا جس نے صیہونی دشمن کے سارے خواب چکناچور ہو گئے۔ فلسطینی جوانوں نے غاصب صیہونی دہشتگردوں کے بہیمانہ جرائم، جارحیت اور اندھا دھند بمباری کے جواب میں اسرائیل پر ایسی راکٹ بارانی کی جس کی نظیر اس سے قبل ماضی میں نظر نہیں آئی تھی۔ فلسطین پر قابض، غاصب صیہونیوں نے جس قدر گزشتہ چند روز کے دوران خوف و ہراس کا مزہ چکھا، اُتنا شاید اس سے قبل کبھی نہ چکھا ہوگا۔
-
اپنی میزائل پاور دیکھ کر فلسطینی وجد میں آیا تو شہید قاسم سلیمانی کو یاد کیا۔ ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵جس وقت ایک فلسطینی نوجوان نے فلسطینی تنظیموں کی جانب سے اسرائیل پر ہونے والی راکٹ بارانی کو دیکھا تو وہ بے ساختہ ’یا لثارات قاسم‘، ’یا لثارات سلیمانی‘ یعنی ’’قاسم سلیمانی کا انتقام‘‘ پکار اٹھا۔ واضح رہے کہ شہید قاسم سلیمانی نے صیہونی دشمن کے مقابلے میں فلسطین کی استقامتی فورسز کو مسلح اور طاقتور بنانے میں نہایت اہم کردار ادا کیا ہے جسے فلسطینی عوام کبھی بھول نہیں پائے گی۔
-
غزہ کی صیہونی ٹولے اسرائیل کو بڑی وارننگ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹فلسطینی خطے غزہ کی مزاحمتی فورسز نے اپنی میزائل پاور کی ایک ویڈیو جاری کر کے صیہونی ٹولے اسرائیل کو بڑی وارننگ دے دی ہے۔ غزہ میں استقامتی محاذ سے وابستہ فلسطینیوں کے مشترکہ ہیڈ کوارٹر نے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو اپنی حماقتوں کا جواب دینا ہوگا اور قدس میں اس کی من مانی کرنے کا دور گزر گیا ہے۔
-
غاصب صیہونیوں نے پھر ’خوف و ہراس‘ کا مزہ چکھا۔ ویڈیوز
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کے وحشیانہ حملے کے بعد فلسطین کی استقامتی فورسز نے صیہونی علاقوں کی طرف ڈھائی سو سے زائد راکٹ داغے جس کے بعد مقبوضہ فلسطین کے کئی شہروں اور قصبوں میں خطے کے سائرن بجنے لگے اور صیہونیوں میں بھگدڑ مچ گئی۔ فلسطینی فورسز نے خبردار کیا ہے کہ اب صیہونیوں کی من مانی کا دور ختم ہو چکا ہے اور اب انکی جارحیت کا جواب میدان میں دیا جائے گا۔
-
مسجد الاقصی میں اسرائیل کی من مانی کرنے کا دور گزر گيا: استقامتی محاذ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴استقامتی محاذ نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی میں اسرائیل کی من مانی کرنے کا دور گزرگیا۔
-
بڑھ رہا ہے ایک بھیانک جنگ کا خطرہ ، اسرائیل کو میدان جنگ میں جواب دیں گے، حماس کا بڑا اعلان
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۹اسلامی مزاحتمی تحریک حماس کے سربراہ نے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی میں سازشوں کے بارے میں صیہونی حکومت کو سخت خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ استقامتی محاذ میدان جنگ میں ان سازشوں کاجواب دے گا
-
فلسطینی قوم اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹی ہے، صیہونیوں کو واپس جانا ہوگا
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶استقامتی محاذ کے سربراہوں اور رہنماؤں نے فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کا انجام نابودی ہے اور یہ بات وہ خود بھی جانتی ہے کہ جلد یا دیر اس کو سرزمین فلسطین سے نکلنا ہوگا۔
-
خطے میں اسلامی استقامت پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور اور مضبوط
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰عالمی یوم القدس دنیا کے مسلمانوں کی جانب سے مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کا دن ہے۔
-
ریاض کی اسرائیل نوازی کے خلاف احتجاج
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی اسرائیل نوازی کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج جاری ہے۔
-
آگ سے کھیلنا ہے تو عراق میں رہنا ، عراق میں غیر ملکی فوجیوں کو سخت انتباہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰عراق کی عصائب اہل حق تحریک کے ترجمان جواد الطلیباوی نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی دہشت گرد فوجیوں کے انخلا تک ان کے خلاف جد و جہد سے کوئی نہیں روک سکتا-