-
صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں کیوبا بھی شامل ہوگا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۱کیوبا کی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے جاری عالمی کوششوں کے تناظر میں، عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں کیوبا نے بھی شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کیوبا بھی اسرائیل کے خلاف میدان میں آگيا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰کیوبا نے کہا ہے کہ اس نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے جاری عالمی کوششوں کے تناظر میں، عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی کھل گئی پول، تل ابیب میں پھیلی سنسنی!
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵صہیونی اخبار ہاریٹز Haaretz نے لکھا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ بہت ہوشیار ہے اور اسرائیل اس کے ڈرونز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
-
کینیڈا نے سپاہ پاسداران کے خلاف اقدام کیوں کیا، وجہ سامنے آگئی
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد قرار دینے کے کینیڈا کے فیصلے کو غاصب صیہونی حکومت کی خوشامد قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے مزید 12 فوجی زخمی، طوفان الاقصی میں اب تک کتنے اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے؟
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸صیہونی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اب تک چھے سو باسٹھ صیہونی فوجی افسران ہلاک ہوچکے ہیں ۔
-
نیتن یاہو کے خلاف احتجاج، مظاہرین پارلیمنٹ میں داخل (ویڈیو)
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲تل ابیب میں دسیوں مظاہرین صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کی عمارت میں گھس گئے اور انہوں نے نتنیاہو کے خلاف نعرے لگاکر قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کیا
-
صیہونی فوج کا حماس کے مقابلے میں ناتوانی کا اعتراف
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۰صیہونی فوج نے حماس کو ختم کرنے میں اپنی ناتوانی کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو حزب اللہ کے سربراہ کا سخت انتباہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ اگر لبنان پر جنگ مسلط کی گئی تو استقامتی تحریک کسی بھی ضابطے قاعدے اور بندش کی پروا کئے بغیر دشمن کا منہ توڑ جواب دے گی۔
-
جنگ کے میدان میں دہشتگرد اسرائیل کے ڈگمگانے لگے پیر، ہزاروں صیہونی فوجی پاگل خانے میں داخل
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 8 ہزار 663 دہشتگرد اسرائیل فوجیوں کو منٹل ہیلٹ کیئر سنٹروں میں بھیجا جا چکا ہے۔
-
حزب اللہ کا ڈرون حملہ، اسرائیل کا ٹینک تباہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱حزب اللہ لبنان نے آج شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ٹینک تباہ کر دیا۔