-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/19
-
اسرائیلی نمائندے کی ہرزہ سرائی پر کویت کے نمائندے کا دو ٹوک جواب (ویڈیو)
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴اقوام متحدہ میں کویت کے نمائندے نے صیہونی حکومت کے نمایندے کو مخاطب قرار دے کر کہا کہ تم اپنا بوریا بستر باندھ لو اور نکل جاؤ اس ہال سے، ابھی اس ہال سے نکل جاؤ، اگر ذرہ برابر بھی تجھ میں آبرو باقی رہ گئی ہے، اے غاصب، اے بچوں کے قاتل -
-
علاقے میں کشیدگی کی اصلی وجہ اسرائیلی حکومت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات ہیں، ممتاز زہرا بلوچ
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶پاکستان نے اسرائیلی حکومت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات کو علاقے میں کشیدگی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کی ہر جارحیت کاسخت ترین جواب دینے پر زور
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی حکومت نے کوئي غلطی کی تو اسے فورا ، بھرپور اور پچھتانے والا جواب دیا جائے گا۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/18
-
ایران کے خلاف ایک بار پھر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان، یورپی یونین
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹یورپی یونین اور امریکہ نے اسرائیل کے خلاف ایران کے میزائلی جواب پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایک بار پھر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے جوابی حملے پر پنٹاگون کا ردعمل
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵پنٹاگون کے ترجمان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ علاقے میں کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا۔
-
غزہ کےعوام کی بھوک مری کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے پر زور
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱اقوام متحدہ میں فلسطینی نمائندے نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے عوام کی بھوک مری کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالے-
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے غرب اردن کے کئی علاقوں پر حملے، متعدد فلسطینی گرفتار
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳غاصب صیہونی فوجیوں نے جمعرات کو غرب اردن کے بعض علاقوں پر حملہ کر کے چند نوجوانوں سمیت متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔
-
اسرائیل اور یوکرین کے لئے امریکی امداد
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائک جانسن، چند ماہ کی تاخیر کے بعد آخرکار یوکرین کے لئے بائيڈن حکومت کے امدادی پیکج پر ووٹنگ کرانے کے لئے تیار ہوگئے ہيں۔