-
پاکستان میں پشاور اسکول سانحے پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی تعزیت
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں رونما ہونے والے پشاور اسکول سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی صدر کا دعویٰ مسترد کر دیا
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲ترجمانِ وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی معمول پر واپسی کا دعویٰ زمینی حقائق کے خلاف ہے۔
-
یورپ کی جانب سے امریکا کا ساتھ بین الاقوامی قوانین کا دفاع یا نابودی؟: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے خلاف امریکی پابندی اور دھمکی کو خطرناک قرار دیا ہے۔
-
تاریخ مسخ کرنے کی امریکی کوشش
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاریخ مسخ کرنے کی امریکی کوشش پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران نے جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کی سکیورٹی سے متعلق شرائط واضح کردیں
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران نے جنگ کے خاتمے اور خلیج فارس و آبنائے ہرمز میں سکیورٹی کی بحالی سے متعلق اپنے تحفظات اور شرائط فریق مخالف کے سامنے واضح اور دوٹوک انداز میں پیش کردی ہیں۔
-
ایرانی وفد کے دو اراکین کے امریکہ سے نکالے جانے کی تردید
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۵ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایرانی وفد کے دو اراکین کے نیویارک سے نکالے جانے کے ایک امریکی میڈیا ذریعے کے دعوے کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
قطری ثالث سے گفتگو کی تفصیلات سے متعلق میڈیا میں آنے والی باتیں صحیح نہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطری ثالث کے ساتھ مذاکرات کے تعلق سے جو باتیں کی جارہی ہیں، انہیں بے بنیاد بتایا ہے۔
-
کولمبیا کے بے بنیاد دعوے مسترد، ایران کی مسلح افواج پر الزام تراشی کی شدید مذمت
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کولمبیا کی حکومت کی جانب سے ایران کے خلاف بے بنیاد دعووں کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے ایران کی مسلح افواج پر الزام تراشی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کو ایران کی شرائط کُھل کر بتا دی گئی ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سفارت کاری دوبارہ شروع کرنے کے لیے ایرانی موقف اور شرائط ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کرنے والے ممالک کی وساطت سے امریکہ کو منتقل کر دی گئی ہیں۔
-
ایرانی سے امریکی پائلٹ کی بازیابی کی داستان یا ہالی ووڈ کا اسکرپٹ ؟ ایرانی جنرل نے دیا جواب
Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے ایران اپنے ایک پائلٹ کی بازیابی سے متعلق امریکی بیانئے کو خود ساختہ کامیابی کا تخیلاتی ڈرامہ قرار دیا ہے۔