-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/04
-
غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، 100 سے زائد فلسطینی شہید، ایمبولینسوں کو بھی بنایا نشانہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹قابض صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، جن میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
صہیونی حکومت کے حالیہ حملے کو اس ملک کی قومی خودمختاری اور قرارداد نمبر سترہ سو ایک کی واضح خلاف ورزی: لبنانی وزیر اعظم
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱لبنان کے وزیر اعظم نے جنوبی لبنان کےصیدا شہر پر صہیونی حکومت کے حالیہ حملے کو اس ملک کی قومی خودمختاری اور قرارداد نمبر سترہ سو ایک کی واضح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
غزہ کی ناگفتہ بہ صورتحال، جلد از جلد جنگ بندی کا مطالبہ؛ انٹونیو گوترش
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جارح صیہونی حکومت کی بمباری اور جرائم کے سبب غزہ کی ناگفتہ بہ صورت حال کے پیش نظر جلد سے جلد جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالمی برادری فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے: اسماعیل بقائی
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں قابض صہیونی حکومت کے بڑھتے ہوئے جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/02
-
ایران کے خلاف کسی بھی دشمنانہ اقدام کا ذمہ دار امریکہ ہوگا؛ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایران کا خط
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کے حالیہ غیرذمہ دارانہ بیان کی مذمت کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
غزہ سے آئی ایسی خبر جس نے دنیا کو چونکا دیا! یونیسیف کی تازہ رپورٹ دل دہلا دینے والی
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کرنے کے بعد سے کم از کم 322 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/01
-
ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کو خطے میں بدامنی کی اصل وجہ بتائی
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲ایران کے وزيرخارجہ نے یمن کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے مسلسل حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے اسرائیلی جرائم اور اس کی قانون شکنی ميں شامل ہونے کا ثبوت ہے۔