SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی

  • سلامتی کونسل میں اصلاح کی ضرورت پر ہندوستانی وزیر اعظم کی تاکید

    سلامتی کونسل میں اصلاح کی ضرورت پر ہندوستانی وزیر اعظم کی تاکید

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۷

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاح کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • ایران اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۰

    ایران اور امریکہ کے وزرائے خارجہ نے نیویارک میں ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • پائیدار ترقی اجلاس سے صدر حسن روحانی کا خطاب

    پائیدار ترقی اجلاس سے صدر حسن روحانی کا خطاب

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ایٹمی سمجھوتے نے ماحولیات سمیت تمام شعبوں میں علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کے لئے سازگار حالات پیدا کردیئے ہیں۔

  • دنیا میں پائیدار ترقی کے راستے کی رکاوٹیں

    دنیا میں پائیدار ترقی کے راستے کی رکاوٹیں

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۷

    آئندہ پندرہ سال کے دوران پوری دنیا میں عوام کی زندگی بہتر بنانے کے مقصد سے اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کے سربراہوں کی شرکت سے ہونے والے ایک اجلاس میں دنیا کی پائیدار ترقی کے اہداف و مقاصد کی منظوری دی گئی۔

  • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون میں توسیع  پر اتفاق

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون میں توسیع پر اتفاق

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۳

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ دفاعی تعاون میں توسیع پر اتفاق ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  • مشرقی یوکرین سے اقوام متحدہ سے وابستہ اداروں کی سرگرمیاں روک دی گئیں

    مشرقی یوکرین سے اقوام متحدہ سے وابستہ اداروں کی سرگرمیاں روک دی گئیں

    Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۳

    انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اسٹیفن اوبرین نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی یوکرین سے اقوام متحدہ سے وابستہ اداروں کے اہلکار واپس لوٹ رہے ہیں-

  • ترقی پذیر ملکوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتے جانے پر عباس عراقچی کی تنقید

    ترقی پذیر ملکوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتے جانے پر عباس عراقچی کی تنقید

    Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۱

    ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ترقی پذیر ملکوں کے ساتھ برتے جانے والے امتیازی سلوک پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • خطے کی مشکلات کے حل کے لئے علاقائی ممالک کا اجلاس بلایا جائے: عمار حکیم

    خطے کی مشکلات کے حل کے لئے علاقائی ممالک کا اجلاس بلایا جائے: عمار حکیم

    Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۲

    عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ عمار حکیم نے خطے کی مشکلات کے حل کے لئے علاقائی ممالک کا اجلاس بلانے کی اپیل کی ہے۔

  • نیویارک میں ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں

    نیویارک میں ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں

    Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۴

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں اپنی ملاقاتوں کے جاری سلسلے میں، رومانیہ، نیوزیلینڈ اور مصر کے وزرائے خارجہ نیز اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی-

  • ایٹمی معاہدے کے بعد ایران پوری دنیا کے ساتھ تعمیری تعلقات کا خواہاں ہے، صدر مملکت حسن روحانی

    ایٹمی معاہدے کے بعد ایران پوری دنیا کے ساتھ تعمیری تعلقات کا خواہاں ہے، صدر مملکت حسن روحانی

    Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ وہ، نیویارک میں اپنے قیام کے دوران ایران کے قومی مفادات اور حقوق کی بحالی کی کوششیں جاری رکھیں گے-

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی اسپیکر نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو ایرانی قوم کی مزاحمت اور بلند ہمتی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

    ایرانی اسپیکر نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو ایرانی قوم کی مزاحمت اور بلند ہمتی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

    ۳۱ minutes ago
  • ایران اور پاکستان سیکورٹی اور انسداد دہشت گردی کے میدان میں تعاون کی تقویت پر متفق

  • مشرق وسطیٰ کے تنازعے نے اب تک کے سب سے بڑے توانائی کے بحران کو جنم دیا ہے: اقوام متحدہ

  • پاکستان: لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

  • امریکی سینیٹ میں ایران کے ساتھ جنگ ​​ختم کرنے کی قرارداد منظور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS