-
ایران اور روس شامی قوم کے دفاع کے سلسلے میں دمشق کے اتحادی ہیں: بشار الجعفری
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۰اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے شام کی قوم کے دفاع کے سلسلے میں ایران اور روس کو دمشق کا اتحادی قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے پر عملدرآمد سے پوری دنیا کو فائدہ ہوگا۔ صدر حسن روحانی
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستّرویں اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نیویارک پہنچ گئے
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۲ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی امریکا کے دورے پر نیویارک پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر مملکت جمعرات کے دن نیویارک کو روانہ ہو جائیں گے: پرویز اسماعیلی
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستّرویں اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے جمعرات کے دن نیویارک روانہ ہو جائیں گے۔
-
"امن کے لیے دعا" کی تقریب رونمائی
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۵نامور ایرانی آرٹسٹ محمود فرشچیان کی بنائی ہوئی پینٹنگ"امن کے لیے دعا" کی رونمائی کردی گئی۔
-
ایرانی عوام عالمی برادری کی روش میں بنیادی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں: محمد جواد ظریف
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایرانی عوام، عالمی برادری کی روش میں بنیادی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں-
-
یمن میں عام شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۷اقوام متحدہ نے یمن کی جنگ میں الجھے تمام فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عام شہریوں کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ نیویارک کے لئے روانہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ایٹمی مذاکراتی ٹیم کے ہمراہ نیویارک روانہ ہوگئے-
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے شام کے ساتھ تعاون کی ضرورت
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۵اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے اپنے ملک کے تعاون کے بغیر دہشت گردی کے خلاف جنگ کو ناممکن قرار دیا ہے.
-
انسانی حقوق کمیشن کےایک پینل پرسعودی عرب کی سربراہی اقوام متحدہ کی رسوائی ہے
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۰انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ایک کلیدی پینل کا سربراہ بنائے جانے کوعالمی ادارے کی رسوائی سے تعبیرکیا ہے۔