-
امریکہ: گیارہ ستمبر کے حملے سے ذلت آمیز پسپائی تک
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے گیارہ ستمبر دوہزار ایک کے بعد افغانستان پر حملہ کیا تھا لیکن بیس سال بعد ناکام و نامراد واپس لوٹ گئے۔
-
گیارہ ستمبر کی بیسویں برسی، بڑے بے آبرو ہوکر تیرے کوچے سے ہم نکلے
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳امریکی صدر جو بائیڈن نے گیارہ ستمبر 2001 کے سانحہ کی بیسویں برسی پر امریکی معاشرہ کے متحد ہونے پر زور دیا ہے۔
-
جنگ کے خواہاں نہيں مگر طالبان نے پنج شیر میں قدم رکھا تو جنگ کے لئے تیار ہيں ، احمد مسعود
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱افغانستان کے قومی ہیرو کے بیٹے نے کہا ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ جامع حکومت کی تشکیل کی غرض سے مذاکرات پر آمادہ ہيں لیکن زور زبردستی کے آگے جھکنے والے نہيں ہیں ۔
-
جواد فروغی کے گولڈ میڈل پر سوال اٹھانے والے کوریَن کھلاڑی کے بیان پر ایران کا رد عمل
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵سئول میں ایران کے سفارتخانے نے ایرانی نشانے باز جواد فروغی کے گولڈ میڈل پر سوال اٹھانے والے جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
افغانستان کے حالات مزید ہوئے خراب، طالبان کے ساتھ القاعدہ کی بھی پیشرفت جاری، پوری دنیا میں تشویش
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷اقوام متحدہ کے سیکورٹی کونسل کے لئے تیار کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کے مغربی، جنوبی اور جنوب مغربی 15 صوبوں میں القاعدہ موجود ہے۔
-
ایران اور حزب اللہ ہمارے لئے سب سے بڑا چيلنج: امریکہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶پینٹاگون نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں ہمارے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ایران ہے۔
-
سیکڑوں تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے، ترجمان یمنی فوج
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ البیضا میں جاری آپریشن کے دوران سیکڑوں تکفیری دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
یمن؛ سعودی اتحاد کی جارحیت، ایک دن میں ایک سو تینتیس بار الحدیدہ جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲یمنی فوج کی آپریشنل کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
یمن میں القاعده کے خلاف جنگ
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں امریکہ کی ریشہ دوانیوں کے باوجود یمنی فورسز نے الزاہر شہر کو آزاد کرالیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰یمن کی مسلح افواج نے یمن کے وسطی صوبے البیضا میں داعش اور القاعدہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے الزاہر نامی علاقے کو آزاد کرا لیا۔