-
یمنی فوج کے حملے میں ابوذر الطیبی سمیت القاعدہ کے متعدد سرغنے ہلاک
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ البیضا میں القاعدہ کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
امریکہ کا افغانستان سے فوجی انخلا سے پیدا ہونے والے خطرے پر انتباہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸افغانستان میں برسوں کی فوجی موجودگی کے بعد جو قیام امن کی غرض سے اور دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے بہانے سے جاری رہی ہے، پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان سے فوجی انخلا کی صورت میں دہشت گرد عناصر دو سال کے اندر مغرب کے خلاف حملوں کے لئے آمادہ ہو جائیں گے۔
-
سومالیہ۔ الشباب کے خلاف فوجی کاروائی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۹سومالیہ میں گزشتہ دو روز کے دوران الشباب سے وابستہ دسیوں مسلح دہشت گرد مارے گئے۔
-
امریکہ کی نئی شیطنت؛ ایک طرف یمن میں جنگ کی حمایت روکنے کا دعوا، دوسری طرف وہاں اپنے فوجی تعینات کرنے کا اعتراف
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی فوجی حمایت سے امریکہ کی دستبرداری مشکوک ہے۔
-
یمن میں القاعدہ کے دو خطرناک دہشتگرد ہلاک
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳یمن میں القاعدہ کے دو سرغنے ہلاک ہوگئے ہیں-
-
صومالیہ، پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵صومالیہ میں ہونے والے خودکش حملے میں حملہ آور سمیت متعدد سرکاری اہلکار مارے گئے۔
-
افغانستان میں امریکہ کی نئی سازش
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷ہر چند کہ امریکہ نے افغانستان سے 11 ستمبر کو نکل جانے کا اعلان کیا تاہم اس کی کوشش ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد افغانستان میں داعش اور القاعدہ کو دوبارہ فعال کیا جائے۔
-
افغانستان ؛ القاعدہ کا برصغیر کا کمانڈر ہلاک
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱جنوبی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں خصوصی فوجی آپریشن کے دوران القاعدہ کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا۔
-
یمنی فوج اور انصاراللہ کے خلاف سعودی ایجینٹ، القاعدہ اور داعش شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ یمنی قوم اپنے ملک کے تمام مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرانے کا پختہ عزم رکھتی ہے اور اس کا یہ ارادہ متزلزل نہیں ہو سکتا۔
-
داعش نے سعودی عرب کی حمایت میں انصار اللہِ یمن کے خلاف اعلانِ جنگ کیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲دہشتگرد تکفیری و صیہونی ٹولے داعش نے ایک بیان جاری کر کے یمن میں مصروف جنگ سعودی اتحاد کے ساتھ تعاون اور انصار اللہِ یمن کے ساتھ اعلان جنگ کر دیا ہے۔