SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • طالبان کے حملوں میں  متعدد سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

    طالبان کے حملوں میں متعدد سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

    Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲

    افغانستان میں پولیس چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملوں ميں متعدد اہلکار کا جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  • شکاگو، 13 سالہ بچہ امریکی پولیس کی دہشت گردی کا شکار + ویڈیو

    شکاگو، 13 سالہ بچہ امریکی پولیس کی دہشت گردی کا شکار + ویڈیو

    Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱

    امریکہ میں پولیس کی دہشت گردی کے نتیجے ميں ایک 13 سالہ بچہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

  • امریکہ کو روس کا ترکی بہ ترکی جواب

    امریکہ کو روس کا ترکی بہ ترکی جواب

    Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳

    روس نے امریکہ کا بائیکاٹ کردیا، 10 امریکی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کے احکامات جاری کردی‏ئے گئے۔

  • امریکہ میں فائرنگ 14 افراد ہلاک و زخمی

    امریکہ میں فائرنگ 14 افراد ہلاک و زخمی

    Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱

    امریکی ریاست انڈیانا ميں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئےہیں ۔

  • امریکہ اور روس میں پھر ٹھن گئی

    امریکہ اور روس میں پھر ٹھن گئی

    Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹

    پابندیاں عائد کرنے اور سفارت کاروں کو بے دخل کرنے کےایگزیکٹو آڈر جاری

  • 11 ستمبر کے واقعے کے بارے میں ایف بی آئی کی رپورٹ منظر عام پر لائے جانے کا مطالبہ

    11 ستمبر کے واقعے کے بارے میں ایف بی آئی کی رپورٹ منظر عام پر لائے جانے کا مطالبہ

    Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳

    گیارہ ستمبر کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نے امریکہ کے نیشنل انٹیلی جینس ادارے کے سربراہ سے مطالبہ کیا ہے کہ گیارہ ستمبر کے واقعے میں سعودی عرب کے کردار کے بارے میں ایف بی آئی کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے ۔

  • ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں امریکی وزیرخارجہ کی ہرزہ سرائی

    ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں امریکی وزیرخارجہ کی ہرزہ سرائی

    Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶

    امریکی وزیر خارجہ نے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے غیرقانونی طور پر باہر نکلنے کی جانب کوئی اشارہ کئے بغیر ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں بے بنیاد دعوے کئے ہیں

  • شام میں امریکی فوجی چھاؤنی پر میزائلی حملہ

    شام میں امریکی فوجی چھاؤنی پر میزائلی حملہ

    Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶

    شام کے دیر الزور علاقے میں امریکہ کی فوجی چھاؤنی پر حملہ ہوا ہے-

  • افغانستان سے مئی  میں نہیں بلکہ ستمبر میں نکلیں گے: امریکہ

    افغانستان سے مئی میں نہیں بلکہ ستمبر میں نکلیں گے: امریکہ

    Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵

    امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکہ کے فوجیوں (باوردی دہشت گردوں) کو ان کے گھروں ميں واپس لوٹائے جانے کا وقت آگیا ہے۔

  • عراق؛ موساد کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ، امریکی ردعمل

    عراق؛ موساد کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ، امریکی ردعمل

    Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۷

    عراق کی عوامی دفاعی فورس سے نالاں امریکی قونصل جنرل کا بیان: حشدالشعبی عراق کے لئے خطرناک ہے

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ۷ hours ago
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS