-
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھر گرین لینڈ کا امریکا سے الحاق پر زور
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امریکا سے گرین لینڈ کے الحاق پر زور دیا ہے۔
-
حماس نے ایک اور صیہونی قیدی کو آزاد کرنے پر اپنی آمادگی ظاہر کی ہے
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵حماس نے ایک بیان جاری کرکے مزید ایک صیہونی قیدی کی رہائی کی اطلاع دی ہے۔
-
نئی پابندیاں امریکی منافقت اور قانون شکنی کا واضح ثبوت
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی پابندیاں امریکی منافقت اور قانون شکنی کا واضح ثبوت ہیں۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں سلامتی کونسل کا خفیہ اجلاس ایران اور آئی اے ای اے کے باہمی تعاون کی راہ میں رکاوٹ کا باعث ہے: ایران
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں سلامتی کونسل کے بند دروازوں کے پیچھے اجلاس کو تہران کے معاملات میں مداخلت اور ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کی راہ میں رکاوٹ کا باعث قرار دیا ہے۔
-
غزہ جنگ بندی کے دوسرے دور کے مذاکرات شروع؛ حماس
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ بدھ کے روز غزہ میں فائر بندی کے مذاکرات کا نیا دور شروع ہو گيا۔
-
رواں ہفتے کے دوران ایران، روس اور چین کا اعلی سطحی اجلاس ہوگا
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران، چین اور روس کے وزرائے خارجہ کے معاونین کا رواں ہفتے اجلاس ہوگا جس میں ایران کے جوہری پروگرام اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
-
پاکستانی سفیر امریکہ سے ڈیپورٹ، دفتر خارجہ کی تصدیق
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳ترکمنستان میں تعینات پاکستانی سفیر کو امریکی شہر لاس اینجلس سے ڈیپورٹ کردیا گیا ہے۔ جس کی پاکستانی دفترخارجہ نے بھی تصدیق کردی ہے۔
-
انداز جہاں: شام میں الجولانی دہشت گردی اور شہریوں کا قتل عام
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/10
-
شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں کا جواب دے دیا
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶شمالی کوریا نے جنوبی کوریا اور امریکہ کی سالانہ جنگی مشقوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے شمالی کوریا پر حملے کی مشق قرار دیا اور جواب میں اپنے کئی بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں: سامراجی طاقتوں سے مذاکرات اور ایران کا اصولی موقف
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/9