-
صدارتی انتخابات2021، امیداوارں کے ’میڈیا شوز‘ کی قرعہ اندازی
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷ایران کے صدارتی امیداروں کو اپنے آئندہ کے لایحۂ عمل سے عوام کو آگاہ کرنے کے لئے ٹی وی اور ریڈیو سے یکساں طور پر فائدہ اٹھانے کے مقصد سے میڈیا پروگراموں کی قرعہ اندازی، آئی آر آئی بی انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں منعقد ہوئی۔
-
انتخابات کے بارے میں کسی کو کچھ کہنے کا حق نہیں، فیصلہ کن کردار عوام کا ہے: شامی وزیر خارجہ
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰شام کے وزیر حارجہ نے کہا ہے کہ ملک کے انتحابات کے بارے میں مغرب کو کچھ بولنے کا حق نہیں ہے اور شامی عوام نے انتحابات میں شرکت کر کے اس بات کا پیغام دے دیا ہے کہ وہی اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق رکھتے ہیں۔
-
شام میں ووٹنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵شام میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی۔
-
صدارتی انتخابات میں شامی عوام کی بھرپور شرکت، مغربی ممالک کو مایوس کیا
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲شام کے عوام نے ملک میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں بھاری تعداد میں ووٹ ڈالے۔
-
شام میں صدارتی انتخابات - خصوصی رپورٹ
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
باشکوہ انتخابات کا انعقاد نظام کے جواز کا ضامن ہے: صدرروحانی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ باشکوہ انتخابات کا انعقاد، اسلامی جمہوری نظام کے جواز کا ضامن ہے۔
-
ملت شام دہشتگردوں کے مقابلے میں متحد ہے، مغربی پروپیگنڈوں کی کوئی اہمیت نہیں: بشاراسد
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹شام میں آج صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے جار ہے ہیں اور موجودہ صدر بشار اسد سمیت کل تین امیدواروں کے درمیان صدارتی مقابلہ جاری ہے۔
-
محمد باقر قالیباف دوسری مرتبہ پارلیمنٹ کے اسپکر منتخب
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲محمد باقر قالیباف آج بدھ کے روز ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔
-
شام میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ شروع
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱شام میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ آج صبح وہاں کے مقامی وقت کے مطابق 7 بجے شروع ہوئی ۔
-
شام؛ صدارتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پولنگ کل ہوگی
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳شام کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ صدارتی انتحابات کے لیے سیکورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔