-
امریکی جمہوریت کا اصلی چہره سامنے آگیا
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷سحر نیوزرپورٹ
-
انتخابات تنازعات کا شکار - خصوصی رپورٹ
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
عوامی ووٹوں کے مقابلے میں ٹرمپ کی مزاحمت جاری
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸ایک ایسے وقت جب امریکہ کی بعض ریاستوں میں ابھی ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور اب تک کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کامیابی سے قریب ہو چکے ہیں مگر امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی ہونے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے حریف امیدوار کو اپنی کامیابی کا دعوی نہیں کرنا چاہئے۔
-
وہائٹ ہاؤس سے ٹرمپ کے ممکنہ جبری انخلا کا پلان تیار
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰ڈونالڈ ٹرمپ کو وہائٹ ہاؤس سے ممکنہ جبری طور پر نکالے جانے کے طریقے کار پر تبصرے شروع ہوگئے۔
-
امریکا میں صدارتی انتخابات کے نتائج اور ہنگامہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں تبدیلی کی ایران کے لئے کوئی اہمیت نہیں
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں صدارتی انتخابات - خصوصی رپورٹ
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکہ میں انتخابات کے بعد مظاہروں، جھڑپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰امریکہ میں انتخابات کے بعد جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی زور آزمائی جاری ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں دونوں امیدواروں کے حامیوں کے مابین ٹکراؤ ہونے کی خبر ہے۔ جبکہ ملک میں جاری عدم مساوات، نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔ مظاہروں کے دوران فریقین میں خوب جھڑپیں بھی ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے مظاہرین کو قابو میں کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا اور دسیوں افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
وہائٹ ہاؤس میں مایوسی کے بادل
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴امریکہ سے موصول ہونے والی خبریں بتاتی ہیں کہ 59 ویں صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کو عوام نے غیر معمولی تعداد میں ووٹ دئے ہیں، اس طرح کہ اب ان میں اور جیت میں کل چھے ووٹوں کا فاصلہ رہ گیا ہے۔
-
جو بائیڈن کامیابی سے صرف 6 قدم کے فاصلے پر
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ میں جیت کیلئے پرامید ہوں لیکن ابھی اعلان نہیں کررہا، جبکہ دوسری جانب امریکی صدر ٹرمپ نے بھی انتخابات میں اپنی کامیابی کی یقین دہانی کرائی ہے۔