-
پاکستان: پی ٹی آئی کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ، تین کارکن جاں بحق
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن کے ضلع شانگلہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں تین پی ٹی آئی کارکنان جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان: ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی قومی اسمبلی کی سیٹ پر کامیاب
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵پاکستان میں گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا سلسلہ جاری ہے اور اسی درمیان کراچی سینٹرل 2 کا بھی نتیجہ سامنے آیا ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 248 کراچی سینٹرل 2 سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
موبائل فون سروس کی بندش کے بارے میں نگراں وزير داخلہ پاکستان کا بیان
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ بند کرنا کوئی آسان فیصلہ نہیں تھا۔
-
پاکستان، انتخابات کے نتائج کا انتظار، پارٹیوں کے عجیب و غریب دعوے
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے بلند آواز میں اور واضح طور پر فیصلہ سنادیا۔
-
کیا آزاد امیدوار مسلم لیگ کی حمایت کرنےوالے ہیں؟
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۴پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں جیت حاصل کرنے والے آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔
-
پاکستان کے عام انتخابات کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۲مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو قومی اسمبلی کے حلقےاین اے 15مانسہرہ میں شکست ہو گئی۔
-
پاکستان میں غیر حتمی اورغیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۵الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ٹی وی چینلز پر چلنے والے الیکشن نتائج درست نہیں ہیں
-
پاکستان میں عام انتخابات: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷پاکستان میں عام انتخابات 2024 کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
-
پاکستان: الیکشن 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم کا شکریہ، نگراں وزیر اعظم
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۲پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم کے شکر گزار ہیں۔
-
انداز جہاں : پاکستان الیکشن 2024
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵نشرہونے کی تاریخ 08/ 02/ 2024