SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • وزیر اعظم کاکڑ: موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش، سیکورٹی خدشات کی بنا پر کی گئی ہے۔

    وزیر اعظم کاکڑ: موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش، سیکورٹی خدشات کی بنا پر کی گئی ہے۔

    Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵

    پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی لہر ہے اس لیے بہت سی جگہوں پر سیکیورٹی خدشات کے تناظر میں موبائل سروس کی بندش کا فیصلہ کیا گیا ہے، فیصلے کو کسی غلط نظریے سے نہیں دیکھا جانا چاہیے۔

  • ڈیرہ اسمٰعیل خان : پولیس گاڑی پر بم دھماکہ 5 اہلکار جاں بحق 4 زخمی

    ڈیرہ اسمٰعیل خان : پولیس گاڑی پر بم دھماکہ 5 اہلکار جاں بحق 4 زخمی

    Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰

    پاکستان صوبے ڈیرہ اسمٰعیل خان میں عام انتخابات کے لیے سکیورٹی پر تعینات پولیس کی گاڑی پر بم حملے میں 5 اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔

  • پاکستان کے عام انتخابات میں بعض حلقوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

    پاکستان کے عام انتخابات میں بعض حلقوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

    Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰

    پاکستان بھر میں آج عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، انتخابی میدان میں پنجہ آزمائی کے لیے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں ہیں۔

  • عام انتخابات کے حوالے سے اقوام متحدہ کی تشویش پاکستان نے مسترد کردی

    عام انتخابات کے حوالے سے اقوام متحدہ کی تشویش پاکستان نے مسترد کردی

    Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۳

    پاکستان نے عام انتخابات کے تعلق سے اقوام متحدہ کی تشویش کو مسترد کردیا ہے-

  • پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے لئے پولنگ کا آغاز

    پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے لئے پولنگ کا آغاز

    Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۵

    پاکستان میں عام انتخابات 2024 کیلئے میدان سج گیا، ملک بھر میں پولنگ کا آغاز ہوگیا۔

  •  سیاسی پروگرام گردوپیش (‏غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)

    سیاسی پروگرام گردوپیش (‏غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)

    Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/07

  • ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/07

  • انداز جہاں : پاکستان : عوام کے فیصلہ کا وقت آگیا

    انداز جہاں : پاکستان : عوام کے فیصلہ کا وقت آگیا

    Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴

    نشرہونے کی تاریخ 07/ 02/ 2024

  • پاکستان: عام انتخابات میں 12 گھنٹے سے بھی کم، پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل جاری

    پاکستان: عام انتخابات میں 12 گھنٹے سے بھی کم، پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل جاری

    Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷

    کل ہونے والے انتخابات کے لیے انتخابی سامان پریذائڈنگ افسران اور پولنگ عملے کے سپرد کیا جا رہا ہے۔

  • پرامن انتخابات کے انعقاد کو سبوتاژ کرنے کادھشگردوں کا منصوبہ ناکام بنائیں گے: وزیر اعظم پاکستان

    پرامن انتخابات کے انعقاد کو سبوتاژ کرنے کادھشگردوں کا منصوبہ ناکام بنائیں گے: وزیر اعظم پاکستان

    Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰

    پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کی مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۳ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS