-
جنرل قاسم سلیمانی کے بعد اب قاسم میزائیل سے صیہونیوں پر خوف و وحشت طاری
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں قدس کی غاصب صہیونی حکومت کے خلاف جاری جنگ میں ایک نئے قسم کے میزائیل کو متعارف کرایا ہے۔
-
شرمناک! اسرائيل کی مدد کو اب متحدہ عرب امارات آگے بڑھا ، حماس کو دے ڈالی یہ دھمکی ...
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵متحدہ عرب امارات نے غزہ کے خلاف جنگ میں صیہونی حکومت کی ضمنی حمایت کا اعلان کردیا۔
-
صہیونی فوجیوں کے خلاف فلسطینی عوام کا احتجاج
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۲فلسطین کے تمام شہروں منجملہ نابلس، بیت لحم ، غرب اردن میں الخلیل میں غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت اور تشدد کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاج جاری ہیں جبکہ غاصب صہیونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
سپاہ قدس کے سربراہ اور حماس کے رہنما کے درمیان بات چیت
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰جنرل قاآنی اور اسماعیل ہنیہ نے فلسطین اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
رنگین فام مسلم اراکین کانگریس نے دکھایا امریکی حکومت کو آئینہ
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸رنگین فام مسلم اراکین کانگریس نے امریکی حکومت کو آئینہ دکھا دیا۔
-
فلسطین کے مسئلے پرسرانجام او آئی سی متحرک
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸او آئی سی نے اتوار کے روز ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے
-
ہم سعودی عرب پر بمباری پوری طرح سے بند کر دیں گے ، یمنی فوج نے شرط کا کر دیا اعلان ، کیا سعودی عرب پوری کر پائے گا ؟
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸یمن نےغاصب اسرائیل پر حملے کی صورت میں سعودی عرب کے خلاف جوابی کارروائی روک دیئے جانے کی پیشکش کی ہے
-
امت مسلمہ مسجد الاقصی کی حمایت میں اٹھ کھڑی ہو، پاکستان ہمارے لئے بے حد اہم ، اسماعیل ہنیہ کا اہم پیغام + ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عالم اسلام سے مسجد الاقصی کے دفاع میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
صیہونی جارحیت اور فلسطینی استقامت - خصوصی رپورٹ
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
صیہونی جارحیت پر امریکی سیاستدانوں کا ردعمل
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۶سحر نیوز رپورٹ