صہیونی فوجیوں کے خلاف فلسطینی عوام کا احتجاج
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i386221-صہیونی_فوجیوں_کے_خلاف_فلسطینی_عوام_کا_احتجاج
فلسطین کے تمام شہروں منجملہ نابلس، بیت لحم ، غرب اردن میں الخلیل میں غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت اور تشدد کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاج جاری ہیں جبکہ غاصب صہیونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲ Asia/Tehran
  • صہیونی فوجیوں کے خلاف فلسطینی عوام کا احتجاج