-
یمن کے نہتے اور مظلوم عوام پرسعودی اتحاد کی بمباری
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل رات یمن کے کئی صوبوں میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
آرٹیکل 370 کی بحالی کے مطالبے کو ترک نہیں کیا: عمرعبداللہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱کشمیری رہنما عمرعبداللہ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 کو لے کر سیاسی ایجنڈا پورا کرنے میں بی جے پی کو 70 سال لگے۔
-
کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸بعض یورپی ممالک کی طرح اب کینیڈا میں بھی مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
انسانی حقوق کونسل کی ایران مخالف رپورٹ سیاسی ایجنڈے پر مبنی ہے: ایران
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کیجانب سے ایران مخالف رپورٹ کے رد عمل میں کہا کہ یہ دستاویز بالکل سیاسی ایجنڈے پر مبنی ہے اور بڑے پیمانے پر غلط معلومات اور بیانات پر مشتمل ہے۔
-
صیہونیوں کی دہشتگردی، 15 فلسطینی نوجوان زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲فلسطینیوں کے خلاف صہیونی بربریت اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یکطرفہ پابندیاں غیر انسانی اور انسانیت کے خلاف ہیں: ایران
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲ایران نے یکطرفہ اقدامات اور پابندیوں کو غیر قانونی ، غیر اخلاقی ، غیر انسانی اور انسانیت کے خلاف جنگی جرائم قرار دیا۔
-
اسرائیل ڈرون نے کی غزہ میں فضائی حدود کی خلاف ورزی
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب صیہونی حکومت کے کئی ڈرون طیاروں نے غزہ پٹی کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔
-
سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 138 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 138 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
بحرین میں سیاسی جماعتوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹بحرین میں سیاسی جماعتوں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ بدستوری جاری ہے۔
-
استقامتی محاذ کا اسرائیل کو انتباہ ، ہماری انگلیاں بدستور ٹریگر پر ہیں
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۲فلسطین کے استقامتی محاذ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ ہماری انگلیاں بدستور ٹریگر پر ہیں۔