SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انسانی حقوق کی خلاف ورزی

  • رام‌الله میں 350 صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کا آغاز

    رام‌الله میں 350 صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کا آغاز

    Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵

    مقبوضہ فلسطین کے علاقے رام‌الله کے قریب مزید 350 صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے منصوبے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد نے کی یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری

    جارح سعودی اتحاد نے کی یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری

    Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰

    جارح سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • صیہونی حکومت نے جنگ نہیں، بلکہ عام شہریوں کا قتل عام کیا

    صیہونی حکومت نے جنگ نہیں، بلکہ عام شہریوں کا قتل عام کیا

    Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳

    انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے ساتھ جنگ نہیں کی بلکہ وہاں فلسطینی خاندانوں کا اجتماعی قتل عام کیا ہے۔

  • فلسطین میں مظالم کی تحقیقات ہونے پرنیتن یاہو بے نقاب ہو جائیں گے: شاہ محمود قریشی

    فلسطین میں مظالم کی تحقیقات ہونے پرنیتن یاہو بے نقاب ہو جائیں گے: شاہ محمود قریشی

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴

    پاکستان نے ایک بار پھر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • اسرائیل اور اس کے حامیوں کو جوابدہ ہونا ہوگا: ایران

    اسرائیل اور اس کے حامیوں کو جوابدہ ہونا ہوگا: ایران

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۸

    ایران نے غزہ پٹی میں غاصب صیہونی ریاست کے حالیہ وحشیانہ حملوں میں نہتے فلسطینیوں کی شہادت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی ریاست کے حامیوں کو بھی انصاف کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے پر جوابدہ ہونا ہوگا۔

  • اسرائیل کی جارحیت کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ کی کمیٹی کا اعلان

    اسرائیل کی جارحیت کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ کی کمیٹی کا اعلان

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶

    اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کی تحقیقات کیلئے ایک تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل سے موافقت کی ہے۔

  • امریکہ اور برطانیہ کے  وزرائے خارجہ کو ایران کا انتباہ

    امریکہ اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کو ایران کا انتباہ

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے کہا ہے کہ اپنی اور اپنے ملک کی ساکھ خراب کرنے کی بجائے جوہری معاہدے کے احیاء پر توجہ دیں۔

  • اسرائیلی حکام پر مقدمہ چلایا جانا چاہیئے : ایران

    اسرائیلی حکام پر مقدمہ چلایا جانا چاہیئے : ایران

    May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ غزہ پر حالیہ جارحیت سے اسرائیلی حکومت بین الاقوامی جرائم کا مرتکب ہوئی ہے اس لئے اسرائیلی حکام پر مقدمہ چلایا جانا چاہیئے۔

  • جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کیلئے سنجیدہ مسائل باقی ہیں: عباس عراقچی

    جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کیلئے سنجیدہ مسائل باقی ہیں: عباس عراقچی

    May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳

    ایران کے مذاکرات کار نے کہا ہے کہ ہمیں ایک واضح راستے پر گامزن ہونا ہوگا۔

  • امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے خلاف فلسطین میں احتجاجی مظاہرہ

    امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے خلاف فلسطین میں احتجاجی مظاہرہ

    May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱

    امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرین پر فلسطین کی محدود خود مختار انتظامیہ کے اہلکاروں نے حملہ کیا ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۲ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS