-
جشن انقلاب کی ریلیوں میں عوام کی تاریخی شرکت دشمنوں کے منہ پر زور دار طمانچہ
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام نے تاریخی شرکت کر کے شیطانوں اور دشمنوں کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
انقلابی حرارت سے امریکی جھلسے ۔ کارٹون
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ سے امریکی حکام خاصے تلملا اٹھے ہیں ۔ اس سے قبل وہ کئی بار یہ اعلان کر چکے تھے کہ ہم یہ نوبت نہیں آنے دیں گے کہ ایران کا اسلامی انقلاب اپنی چالیسیوں سالگرہ منائے!جان بولٹن کو بالخصوص ایران دشمنی کا عارضہ لاحق ہے جس کے سبب وہ اسلامی نظام کے زوال کا خواب وقتا فوقتا دیکھتے رہتے ہیں۔
-
انقلابی قصے - ڈاکومینٹری پروگرام
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 14/ 02/ 2019
-
چالیس سال کا کامیاب سفر،پہلا قدم! ۔ ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴اسلامی انقلاب کے چالیس سالہ کامیاب سفر کو رہبر انقلاب اسلامی نے ’’پہلے قدم‘‘ سے تعبیر کیا ہے اور معمار مستقبل، ایران کے جوان اور نوجوانوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اب آپ لوگوں کو اس انقلاب کی کامیابی، سربلندی اور مزید ترقی کے لئے دوسرا قدم اٹھانا ہوگا!
-
جشن انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگره پر رہبر انقلاب اسلامی کا اہم اور اسٹریٹیجک بیان
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی نے، اسلامی انقلاب کے دوسرے مرحلے کا روڈ میپ جاری کردیا
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۶ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخل ہونے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ہے۔
-
The “Second Phase of the Revolution” Statement addressed to the Iranian nation
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۱On the Occasion of the Fortieth Anniversary of the Victory of the Islamic Revolution. February 11, 2019
-
عالمی فجر فلم فیسٹول - ڈاکومینٹری
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴نشر ہونے کی تاریخ 13/ 02/ 2019
-
ڈاکیومینٹری پروگرام - بوسیدہ محل
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۰نشر ہونے کی تاریخ 13/ 02/ 2019
-
رہبر انقلاب اسلامی کا اہم اور اسٹریٹیجک بیان
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخل ہونے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ہے۔