SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اٹلی

  • اٹلی کے وزیراعظم کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    اٹلی کے وزیراعظم کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا کی جانب سے داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں کی امداد کا سلسلہ جاری رہنے کو دہشت گردی کو ختم کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔

  • ایران اور اٹلی کے سربراہان مملکت کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ایران اور اٹلی کے سربراہان مملکت کی مشترکہ پریس کانفرنس

    Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اٹلی کے وزیراعظم کادورہ تہران تمام میدانوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں توسیع اور اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر صلاح مشورے کا آغاز ثابت ہوگا

  • ایران اور اٹلی کے درمیان چھے سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے

    ایران اور اٹلی کے درمیان چھے سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے

    Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵

    اطالوی وزیر اعظم کے دورہ ایران کے موقع پر دونوں ملکوں نے باہمی تعاون کے چھے سمجھوتوں پر دستخط کیے ہیں۔

  • اٹلی کے وزیر اعظم تہران کے دورے پر

    اٹلی کے وزیر اعظم تہران کے دورے پر

    Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۰

    اٹلی کے وزیر اعظم ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں-

  • تہران میں تین عالمی نمائشوں کا آغاز

    تہران میں تین عالمی نمائشوں کا آغاز

    Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶

    تہران میں بیک وقت تین بین الاقوامی نمائشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • سعودی حکومت اگر سیکڑوں بار بھی معافی مانگے تب بھی کم ہے: صدر مملکت

    سعودی حکومت اگر سیکڑوں بار بھی معافی مانگے تب بھی کم ہے: صدر مملکت

    Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴

    صدر حسن روحانی نے آیت اللہ نمر باقر نمر کو سزائے موت دے کر شہید کیے جانے کو سنگین غلطی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکومت اگر سیکڑوں بار بھی اس پر معافی مانگے تب بھی کم ہے۔ صدر حسن روحانی نے اپنے دورہ اٹلی کو انتہائی کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران یورپ تعلقات کے فروغ کے خطے پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

  • اگرایران نہ ہوتا تو دہشت گرد گروہوں کے بجائے شاید دہشت گرد حکومتوں کا سامنا ہوتا: صدر روحانی

    اگرایران نہ ہوتا تو دہشت گرد گروہوں کے بجائے شاید دہشت گرد حکومتوں کا سامنا ہوتا: صدر روحانی

    Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا تہران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں ہے-

  •  علاقائی کشیدگی کے حل میں روم کی جانب سے تہران کی حمایت

    علاقائی کشیدگی کے حل میں روم کی جانب سے تہران کی حمایت

    Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۸

    اٹلی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روم، بحران شام سمیت مشرق وسطی کی کشیدگی کو دور کرنے کے لئے تہران کے کردار کی حمایت کرتا ہے-

  • ایران اور فرانس کے درمیان تعاون کا نیا باب

    ایران اور فرانس کے درمیان تعاون کا نیا باب

    Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، منگل کے روز اپنا دورۂ اٹلی مکمل، اور دنیائے کیتھولیک کے رہنما پوپ فرانسیس سے ملاقات کرنے کے بعد یورپ کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں پیرس کا دورہ کریں گے جہاں وہ فرانسیسی حکام سے ملاقات کریں گے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے قابل اعتماد قوانین و ضوابط کا حامل ملک ہے: صدر مملکت

    اسلامی جمہوریہ ایران غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے قابل اعتماد قوانین و ضوابط کا حامل ملک ہے: صدر مملکت

    Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۰

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے قابل اعتماد قوانین و ضوابط کا حامل ملک ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۴ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS