-
ایران کے صدر اور اٹلی کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہمارے علاقے کی سیکورٹی کے مسائل فوجی طریقے سے حل نہیں ہو سکتے لہذا ہمیں انھیں گفتگو اور سیاسی طریقوں سے حل کرنا چاہئے-
-
ایران اور اٹلی کے درمیان تعاون کے متعدد معاہدوں پر دستخط
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۱ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور اٹلی کے وزیر اعظم کی موجودگی میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے کئی معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں-
-
صدر مملکت کا اٹلی اور فرانس کا دورہ
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی یورپی یونین کے ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دینے کے لیے پچیس جنوری دو ہزار سولہ کو اٹلی اور فرانس کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
اٹلی کی نیشنل آئل کمپنی کا ایران کے تیل کے پروجیکٹ میں دوبارہ تعاون شروع کرنے کا اعلان
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹اٹلی کی نیشنل آئل کمپنی ای این ائی نے کہا ہے کہ وہ ایران کے تیل کے پروجیکٹ میں اس کے ساتھ دوبارہ تعاون شروع کر رہی ہے -
-
دنیا ابھی بھی دہشت گردی کے خلاف امریکا کی نام نہاد جنگ کا تاوان ادا کر رہی ہے: اطالوی وزیر خارجہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲اٹلی کے وزیرخارجہ پاؤلو جنتیلونی نے کہا ہے کہ دنیا ابھی بھی دہشت گردی کے خلاف امریکا کی اس نام نہاد جنگ کا تاوان ادا کر رہی ہے جو اس نے گیارہ ستمبر دوہزار ایک کے واقعے کے بعد سے شروع کر رکھی ہے -
-
عراق اور شام میں داعش دہشت گرد گروہ کمزور ہوگیا: اطالوی وزیر خارجہ پاؤلو جینٹی لونی
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۶اطالوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عراق اور شام میں داعش دہشت گرد گروہ کمزور ہوگیا ہے۔
-
سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کی جائے: ایمنیسٹی انٹرنیشنل اٹلی کا مطالبہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱اٹلی میں قائم ایمنسٹی انٹر نیشنل کے دفتر نے، سعودی عرب کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اٹلی کا بڑا اقتصادی وفد تہران کے راستے میں
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۸اٹلی کا ایک بڑا اقتصادی وفد جس میں کمپنیوں اور اقتصادی اور مالی تنظیموں کے سیکڑوں نمائندے شامل ہیں تہران آنے والا ہے۔
-
امریکہ ایرانی قوم سے عذر خواہی کرے: حسن روحانی
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے تعلقات معمول پر لائے جانے کے لئے امریکہ،ایرانی قوم سے معذرت خواہی کرے-
-
اٹلی: پولیس کی جانب سے ایک تکفیری گروہ کو ختم کرنے کا دعوی
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۶اٹلی کی پولیس نے ایک یورپی تکفیری گروہ کو ختم کرنے کا دعوی کیا ہے۔