-
ہندوستان: ریاست بہار میں اردو، فارسی اور عربی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۹ہندوستان کی ریاست بہار میں آر جے ڈی کے رہنما تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ ریاست میں اردو، فارسی اور عربی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جا رہا ہے۔
-
راہل گاندھی کی جھارکھنڈ طلبہ تحریک کی حمایت، کہا: نوجوانوں کی آواز سننا ضروری
Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۳لوک سبھا میں قائدِ حزب اختلاف راہل گاندھی نے جھارکھنڈ میں سرکاری ملازمتوں کی بھرتی کے امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف جاری طلبہ تحریک کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کسی بھی جماعت کی ہو، اسے طلبہ اور نوجوانوں کی آواز ضرور سننی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کا تعلیمی نظام بری طرح متاثر ہو چکا ہے، یہ نہ صرف بے حد مہنگا ہے بلکہ طلبہ پر دباؤ ڈالنے والا نظام بھی بن گیا ہے، جس میں بنیادی اصلاحات کی فوری ضرورت ہے۔
-
ہندوستان میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی, اکھلیش یادو سمیت کئی اہم لیڈران گرفتار
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۵ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے دوران لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی اور سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو سمیت متعدد اپوزیشن رہنماؤں کو دہلی پولیس نے حراست میں لے لیا۔
-
طلبہ کے مسئلے پر بحث کرنے کے لئے مودی حکومت کے پاس وقت نہیں! راہل گاندھی نے کیا افسوس کا اظہار
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸ہندوستان کی پارلیمنٹ لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے طلبہ کے خلاف کی گئی کارروائی اور امتحانی نظام کے مسئلے پر مرکزی حکومت سے سوالات کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کا تعلیمی اور امتحانی نظام مکمل طور پر ٹوٹ چکا ہے اور اسے اندر سے کھوکھلا کر دیا گیا ہے۔ راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کہا کہ ’’ہم اسپیکر کے پاس گئے اور کہا کہ ہم طلبہ کے مسئلے پر بحث کرنا چاہتے ہیں۔ اسپیکر نے کہا کہ اس پر بحث کرانے کے لیے حکومت سے بات کرنی ہوگی۔‘‘
-
ہندوستان: مودی حکومت غزہ کے سلسلے میں جرأت کے ساتھ اپنی آواز بلند کرے، راہل گاندھی
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳ہندوستانی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت غزہ کے سلسلے میں جرأت کے ساتھ اپنی آواز بلند کرے۔
-
نیتن یاہو حالیہ جنگ میں کوئی بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکے ، انہیں استعفیٰ دے دینا چاہیے: کنسٹ کی رکن کا بیان
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸اسرائيلی پارلیمنٹ کنسٹ کی ایک رکن نے صیہونی وزیر اعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جنگ میں کوئی بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکے لہٰذا اب انہیں استعفیٰ دے دینا چاہیے۔
-
پاکستان ؛ پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ نےسپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا ہے
-
پاکستان؛ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۲پاکستان میں سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے
-
حکومت نے اے آئی سمٹ کو تشہیری مہم بنا دیا: راہل گاندھی
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۴ہندوستانی پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے اے آئی سمٹ کے سلسلے میں مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے
-
ہند - امریکہ تجارتی معاہدہ کپاس کسانوں اور ٹیکسٹائل صنعت کے لیے تباہ کن ہے : راہل گاندھی
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ کر کے مودی حکومت نے کپاس پیدا کرنے والے کسانوں اور کپڑا برآمد کرنے والوں کو گہرا جھٹکا دیا ہے۔