-
یوم دختر مبارک
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰ماہ ذیقعدہ کی پہلی تاریخ کو اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم دختر کا نام دیا گیا ہے۔ یہ دن امام موسی کاظم علیہ السلام کی دختر گرامی حضرت معصومہ قم علیہا السلام کی ولادت باسعادت کا ہے۔ ایران میں اس دن بیٹیوں کو تحفے دیئے جاتے ہیں اور انہیں زندگی کے صحیح طریقے سکھانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ ہم اپنے تمام قارئین اور ناظرین کی خدمت میں اس دن کی مناسبت سے ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔
-
قالینِ ساروق، عالمی شہرت یافتہ قالین
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲ایران کے شہر اراک کے شمال میں ساروق اور جیریا نامی دو قریے آباد ہیں جہاں ہاتھوں سے قالین کی بنائی کا کام کافی پرانا ہے اور وہاں بُنے جانے والے قالینوں کو عالمی شہرت حاصل ہے۔ ان خطوں میں خواتین قالین کی بنائی میں خاصی مہارت رکھتی ہیں اور انکی ایک بڑی تعداد اسی کام میں مصروف ہے۔
-
پروگرام ایرانی مصوری - ایرانی مصوری پر فارسی ادب کی اثراندازی
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳نشرہونے کی تاریخ 31/ 03/ 2020
-
دستاویزی پروگرام - شیرین بہار
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶نشرہونے کی تاریخ 27/ 03/ 2020
-
خصوصی پروگرام - نوروز
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵نشرہونے کی تاریخ 26/ 03/ 2020
-
دستاویزی پروگرام - شیرین بہار
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶نشرہونے کی تاریخ 25/ 03/ 2020
-
خصوصی پروگرام - نوروز
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸نشرہونے کی تاریخ 25/ 03/ 2020
-
دستاویزی پروگرام - شیرین بہار
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸نشرہونے کی تاریخ 24/ 03/ 2020
-
خصوصی پروگرام - نوروز
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴نشرہونے کی تاریخ 24/ 03/ 2020
-
دستاویزی پروگرام - شیرین بہار
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹نشرہونے کی تاریخ 23/ 03/ 2020