قالینِ ساروق، عالمی شہرت یافتہ قالین
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i367291-قالینِ_ساروق_عالمی_شہرت_یافتہ_قالین
ایران کے شہر اراک کے شمال میں ساروق اور جیریا نامی دو قریے آباد ہیں جہاں ہاتھوں سے قالین کی بنائی کا کام کافی پرانا ہے اور وہاں بُنے جانے والے قالینوں کو عالمی شہرت حاصل ہے۔ ان خطوں میں خواتین قالین کی بنائی میں خاصی مہارت رکھتی ہیں اور انکی ایک بڑی تعداد اسی کام میں مصروف ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲ Asia/Tehran
  • قالینِ ساروق، عالمی شہرت یافتہ قالین