-
امریکہ کے مقابلے میں ایران و روس مشترکہ تعاون جاری رکھیں گے
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تہران اور ماسکو کے مابین عالمی سطح پر باہمی تعاون اور ثقافتی امور میں تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
-
روس اور ایران دو دوست اور اتحادی ممالک ہیں: روسی نائب وزیر دفاع
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵روس کے نائب وزیر دفاع الگیسنڈر فومین (Alexander Fomin) نے ماسکو میں ایران کے سفیر کاظم جلالی سے ہونے والی ملاقات میں کہا کہ روس اور ایران دو دوست اور اتحادی ممالک ہیں۔
-
ایران روس عسکری تعاون کے نئے باب کا آغاز
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے کے بعد تہران ماسکو دفاعی تعاون کے نئے باب کا آغاز ہوگا۔
-
ایران روس تعاون مزید مستحکم ہوگا، امارات نے ایک بڑی غلطی کا ارتکاب کیا: وزیر دفاع
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان تعاون باہمی اعتماد اور علاقے نیز عالمی سطح پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔
-
ایران کے وزیر دفاع روس کے دورے پر ماسکو پہونچے
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو کے درمیان عسکری تعاون مثبت سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔یہ بات انہوں نے ایک اعلی سطحی دفاعی اور عسکری وفد کے ہمراہ ماسکو پہنچنے پر ہمارے نمائندے سے گفتگو کر تے ہوئے کہی۔
-
صدورِ ایران و روس کی گفتگو، مختلف عالمی و علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے روسی صدر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں روس کی جانب سے ایٹمی سمجھوتے کی حمایت کو سراہتے ہوئے امریکہ کی خودسرانہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنے اور تہران ماسکو تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عالمی جوہری ایجنسی کو امریکہ کا کھلونا نہیں بننا چاہئیے: ایران
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو امریکہ کے ذریعے تباہی کا آلہ کار نہیں بننے دیں گے۔
-
عالمی و علاقائی مسائل میں ایران و روس کی یکجہتی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے عالمی مسائل کے حل میں یکطرفہ طور پر غیر قانونی اقدامات کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔