-
ایران و چین کے درمیان پچیس سالہ معاہدہ ... اچھا یا برا ؟
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷کئي برسوں تک مذاکرات کے بعد آخرکار ایران اور چین نے ، پچیس سالہ تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ۔ اسے ایران کی خارجہ پالیسی کے شعبے میں ایک بڑا واقعہ قرار دیا جا رہا ہے ۔
-
ایران چین معاہدے نے امریکی منصوبوں کو خاک میں ملادیا ہے، امریکی ذرائع ابلاغ
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲امریکی ذرائع ابلاغ نے ایران چین اسٹریٹیجک تعاون کے پچیس سالہ معاہدے کو بائیڈن انتظامیہ کے لیے سب سے بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس معاہدے نے ایران کو الگ تھلگ کرنے کی امریکی منصوبوں پر ایک بار پھر پانی پھیر دیا ہے۔
-
ایران اور چین کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ جامع تعاون کے منصوبے پر دستخط سے دونوں ممالک کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہو گئے۔
-
ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ جامع تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوگئے؛ اعلامیہ جاری
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے باہمی اہم موضوعات اور علاقائی و عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو کی ۔
-
چین کے ساتھ تعلقات ایران کے لئے اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل ہیں : صدر حسن روحانی
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳چین کے وزیر خارجہ نے سنیچر کو تہران میں ایران کے صدر سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور روابط میں فروغ کی راہوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ تعاون کی جامع دستاویز پر دستخط
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ تعاون کی جامع دستاویز پر آج دستخط ہوںگے ۔
-
ایران اور چین کے دوستانہ تعلقات
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵چین کے وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران کے دورے پر ہیں جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔
-
چین کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱چین کے وزیر خارجہ وانگ یی دو روزہ سرکاری دورے پر جمعے کی شام تہران پہنچ گئے۔
-
ایران چین تعاون پر امریکی تلملاہٹ میں اضافہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰امریکی وزیر خارجہ نے ایران اور چین کے خلاف الزام تراشی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات مغربی ایشیا کے لیے خطرناک ہیں۔
-
ایران چین تعاون پر امریکہ تلملاہٹ کا شکار
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱امریکہ کے نائب وزیر خارجہ نے ایک مداخلت پسندانہ بیان میں دعوی کیا ہے کہ امریکی حکومت ایران و چین کے درمیان جامع تعاون کے معاہدے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔