-
امریکی ڈاکومنٹری میں ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی اور اس کے ترقی یافتہ ہونے کا اعتراف
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱ایک امریکی چینل نے ایران میں قومی سطح پر حاصل کی گئی ڈرون ٹیکنالوجی کو موضوع بنا کر اسکے ترقی یافتہ ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران جدید ترین خلائی راکٹ کا تجربہ کرنے کو تیار
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷ایران عنقریب جدید ترین سیٹلائٹ لانچنگ راکٹ قائم کا تجربہ کرے گا۔
-
خونی شہر خرمشہر کی یادگار تصاویر
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۳ایرانی کیلینڈر کے مطابق تین خرداد مطابق چوبیس مئی تاریخ انقلاب کا ایک اہم دن ہے جس دن ایرانی جیالوں نے بعثی دشمن کے چنگل سے خرمشہر کو آزاد کرایا تھا۔
-
قطر کی نمائش میں ایران نے کیا اپنی عسکری و دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ان دنوں بین الاقوامی عسکری و دفاعی نمائش لگی ہوئی ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کی جانب سے بھی عسکری و دفاعی میدان میں حاصل شدہ توانائیوں کو دنیا کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔
-
فدائیان حریم ولایت نامی جنگی مشقوں کے اصلی مرحلے کا آغاز
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰ایران کی فدائیان حریم ولایت نامی جنگی مشقوں کا اصلی مرحلہ شروع ہوگیا ہے ۔
-
ایران کے آہنی پرندوں پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے سائنسدانوں اور انجینئروں نے مادر وطن کے دفاع کو یقینی بنانے کے لئے دسیوں قسم کے ڈرونز تیار کئے ہیں، جن میں بمبار اور جاسوسی ڈرونز بھی شامل ہیں۔ اس ویڈیو میں ایرانِ اسلامی کے تیار کردہ اِن آہنی پرندوں پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔
-
یورپی تنظیم نے ایران کی خلائی کامیابیوں کا اعتراف کیا
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱یورپ کی ای ال ان نامی تنظیم نے ایک رپورٹ میں خلا میں نور سٹیلائٹ روانہ کرنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
فوج ضرورت کا ساز و سامان خود تیار کرتی ہے: ایڈمیرل سیاری
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے دماوند بحری بیڑے کے پروجیکٹ کا معائنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج اس مقام پر پہنچ گئی ہیں کہ وہ اپنی ضروریات کا سارا ساز و سامان خود ہی تیار کرتی ہیں۔
-
دھاتوں کی پیداوار میں ایران چودھویں نمبر پر
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ المونیم، فولاد اور تانبہ کی پیداوار میں ایران عالمی سطح پر بڑا مقام رکھتا ہے۔
-
ایران اسلامی عالمی طاقت بننے کی راہ پر گامزن ہے: جنرل سلامی
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ نور سیٹیلائٹ کو خلا میں بھیجا جانا ایران کے عالمی طاقت بننے کا نقطۂ آغاز ہے۔