ایران کا سیٹیلائٹ کیریئر ’’قاصدک‘‘۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i409004-ایران_کا_سیٹیلائٹ_کیریئر_’’قاصدک_ویڈیو
ایران کا سیٹیلائٹ کیریئر ’’قاصدک‘‘ جس نے مارچ کے مہینے میں اپنا کام کامیابی کے ساتھ انجام دیا اور ایک سیٹیلائٹ کو خلا میں طے شدہ مدار تک پہنچایا۔ یہ تصاویر پابندیوں کے نشیڑی امریکہ اور علاقے میں اُس کے ہمنواؤں منجملہ غاصب صیہونی حکومت کو ہرگز پسند نہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳ Asia/Tehran