-
ایران کی مسلح افواج مہم جو نہیں: جنرل رضائی
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر، جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج مہم جو نہیں ہیں-
-
ایران میزائل پروگرام پر مذاکرات نہیں کرے گا، ڈپٹی چیف آف اسٹاف
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر جنرل مسعود جزائری نے کہا ہے کہ ملک کے میزائل پروگرام پر ہرگز مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔
-
شام کی مدد ایران کی مسلح افواج کی ترجیحات میں شامل ہے: مسعود جزائری
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف جنرل مسعود جزائری نے کہا ہے کہ ایران شام کو فوجی مشورے دے کر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اس کی مدد کر رہا ہے۔
-
مسلح افواج دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں، بریگیڈیر رمضان شریف
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ مسلح افواج دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
مشاورتی مشن پر ایرانی کمانڈوز کا ایک دستہ شام روانہ
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کا کہنا ہے کہ پینسٹھ ویں بریگیڈ کے کمانڈوز کا ایک دستہ مشاورتی مشن پر شام بھیجا گیا ہے۔
-
ملکی دفاع کو زیادہ سے زیادہ مضبوط بنائیں گے، ایڈمرل سیاری
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۸بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ خطرات کے مقابلے میں ملکی دفاع کو مضبوط سے مضبوط بنانے کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
اہم بین الاقوامی مشن کو انجام دینے کے لئے ایرانی بحریہ کی توانائیوں میں اور اضافہ کیا جائے گا: جنرل عطاء اللہ صالحی
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اہم بین الاقوامی مشن کو انجام دینے کے لئے بحریہ کی توانائیوں میں اور اضافہ کیا جائے گا۔
-
ایران کی مسلح افواج ملکی سرحدوں کے دفاع کی پوری توانائی رکھتی ہیں: وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۳وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے بارے میں مغرب کی روش کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ملکی سرحدوں کے دفاع کی پوری توانائی رکھتی ہیں۔
-
بائیس بہمن کی مناسبت سے ایران کی مسلح افواج کا بیان
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی کمیٹی نے بائیس بہمن کی مناسبت سے ایک بیان جاری کر کے انقلاب کے ترکیبی عناصر اور اس کے تشخص کے معیارات کے تحفظ کو اسلامی انقلاب کی پائیداری کا سبب قرار دیا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کا ڈاکٹرائن دفاعی ہے
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی برّی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کی ڈاکٹرائن دفاعی ہے۔