عاشورا نامی 155 ملی میٹر سیلف پروپیلڈ توپ کی تقریب رونمائی
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۳ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
عاشورا نامی ایک سو پچپن ملی میٹر کی ایران کی سیلف پروپیلڈ توپ کی رونمائی کی تقریب ایرانی فوج کے بری یونٹ کے پروڈکشن ہیڈکوارٹر میں منعقدہوئی۔تقریب رونمائی ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل عبدالرحیم موسوی کی موجودگی میں ہوئی۔