SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی مسلح افواج

  • ایران کی مسلح افواج کا قومی دن۔ تصاویر+ویڈیو

    ایران کی مسلح افواج کا قومی دن۔ تصاویر+ویڈیو

    Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰

    ۱۸ اپریل ایران میں مسلح افواج کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس مناسبت کی مرکزی تقریب بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار کے قرب وجوار میں منعقد ہوئی جس کو صدر مملکت حسن روحانی نے خطاب کیا۔اس موقع پر مسلح افواج نے پریڈ انجام دی اور قومی سطح پر تیار کئے جانے والے پیشرفتہ جنگی طیارے ’’کوثر‘‘ سمیت جدید ترین ہتھیاروں کی نمائش بھی کی گئی۔

  • فوجی کمانڈروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    فوجی کمانڈروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • 29 فروردین یوم مسلح افواج

    29 فروردین یوم مسلح افواج

    Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲

    ایران بھر میں آج یوم مسلح افواج کے موقع پر مختلف قسم کی تقریبات منعقد ہو رہی ہیں۔

  • یوم مسلح افواج کی تیاریاں، دشمن حیران + ویڈیو

    یوم مسلح افواج کی تیاریاں، دشمن حیران + ویڈیو

    Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹

    ایران میں فضائیہ کے ڈپٹی کمانڈر نے بتایا ہے کہ اس بار یوم مسلح افواج، گزشتہ  برسوں کی بہ نسبت الگ ہوگا کیونکہ اس بار یوم مسلح افواج کے موقع پر ملک میں بنے صائقہ اور کوثر بمبار طیارے پرواز کریں گے ۔

  • بری فوج کے سابق سربراه کی برسی

    بری فوج کے سابق سربراه کی برسی

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کی مسلح افواج کے کمانڈروں کا امریکی فوج کو سخت انتباہ

    ایران کی مسلح افواج کے کمانڈروں کا امریکی فوج کو سخت انتباہ

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱

    ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد گروہ قرار دیئے جانے سے متعلق ٹرمپ کے غیر منطقی فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے اس اعلان کی بنیاد پر کوئی احمقانہ قدم اٹھایا تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

  • رهبر معظم انقلاب اسلامی  کی شرکت سے سیلاب سے متاثرین کی امداد کیلئےاجلاس

    رهبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے سیلاب سے متاثرین کی امداد کیلئےاجلاس

    Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۸

    فوٹو گیلری

  • دہشت گردی سے مقابلے پر اسلامی جمہوریہ ایران کی تاکید

    دہشت گردی سے مقابلے پر اسلامی جمہوریہ ایران کی تاکید

    Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران ، عراق اور شام کے درمیان ہونے والے سہ فریقی اجلاس کے انعقاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے، مشترکہ سرحدوں پر سیکورٹی قائم کرنے اور دہشت گردوں سے مقابلے کے لئے مکمل ہم آہنگی کی خبر دی ہے-

  • ایران کی مسلح افواج کے سربراه کا دوره شام

    ایران کی مسلح افواج کے سربراه کا دوره شام

    Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایرانی مسلح افواج کے سربراه کی شام روانگی

    ایرانی مسلح افواج کے سربراه کی شام روانگی

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۰ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS