-
نیا انکشاف، ڈرون طیارے کی سرنگونی کے بعد امریکا نے ایران کو دیا تھا محدود حملے کا پیغام
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶خلیج فارس میں ایران کی جانب سے امریکی ڈرون طیارے کی سرنگونی کے بعد واشنگٹن نے تہران کو پیغام دیا تھا کہ دنیا میں اپنی عزت بچانے کے لئے وہ ایران میں بہت محدود پیمانے پر حملہ کرنا چاہتا ہے ۔
-
دستاویزی پروگرام ٹام کیٹ کی لڑائیاں
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۹نشرہونے کی تاریخ 03/ 07/ 2019
-
دستاویزی پروگرام ٹام کیٹ کی لڑائیاں
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۱نشرہونے کی تاریخ 26/ 06/ 2019
-
امریکا کی ساری دھمکیاں بے کار، منہ کی کھانے کے بعد سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کی حقیقت ... مقالہ
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی نے ملک کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے ساحلی علاقے میں امریکا کے ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا ۔
-
امریکی جاسوس کے ٹکڑوں کی نمائش!۔ ویڈیو+تصاویر
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۲گلوبل ہاک یا آر کیو فور سی قسم کا یہ ڈرون دنیا کا انتہائی ترقی یافتہ جاسوس طیارہ شمار ہوتا ہے جسے سپاہ پاسداران کے جوانوں نے گزشتہ ۲۰ جون کو اپنے بنائے ہوئے اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم ’’۳ خرداد‘‘ سے تباہ کر کے دنیا میں سپر پاور سمجھے جانے والے امریکہ کی ناک زمین پر رگڑ دی۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ امریکہ کا سب سے بڑا، پیشرفتہ اور مہنگا جاسوسی ڈرون ہے۔ اس ڈرون طیارے کی تباہی نے امریکہ کے جنگ پسند ٹولے کے درمیان کھلبلی پیدا کر دی ہے۔
-
اس طرح ایران نے امریکا کا دیو ہیکل ڈرون مار گرایا + ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ایک دیو ہیکل امریکی ڈورن طیارے کو مار گرایا۔
-
ایران نے امریکا کا جاسوس ڈرون مارگرایا
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی فورس نے ایسے دیو ہیکل امریکی ڈرون کا شکار کیا + ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران نے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔
-
ارادوں کی جنگ میں ملت ایران کی استقامت فاتح ہے
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے استقامت کو دشمن کے مقابلے کا واحد راستہ قرار دیا اور کہا کہ استقامت ، امریکی پالیسیوں کے مقابلے میں کامیابی کا واحد راستہ ہے اور ملت ایران کی کامیابی نزدیک ہے-
-
ہماری نظروں سے بچ کر کہاں جاؤ گے + ویڈیو
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فورسز نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس نے دشمنوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں ۔