SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کے خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس بیس

  • دشمن کی ہر گستاخی کا منہ توڑ جواب دیں گے؛ بریگیڈیئرعلی رضا صباحی فرد

    دشمن کی ہر گستاخی کا منہ توڑ جواب دیں گے؛ بریگیڈیئرعلی رضا صباحی فرد

    Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈرنے کہا ہے کہ ایئر ڈیفنس فورس، پہاڑ کی طرح ثابت قدم اور استوار ہے اور ہر گستاخی کا دنداں شکن جواب دے گی۔

  • ایران کا اعلان،  ہم ہر خطرے کے مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں

    ایران کا اعلان، ہم ہر خطرے کے مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں

    Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر بریگیڈیئر صبحاحی فرد نے 1404 ہجری شمسی سال کے آغاز پر اپنے پیغام ميں کہا ہے کہ ایرانی فضائیہ ہر قسم کے فضائی خطرے کے مقابلے میں ایک ناقابل عبور محکم دیوار کی مانند ڈٹی ہوئی ہے ایران اسلامی کی سرحدوں کے دفاع پر فخر کرتی ہے۔

  • ایران کی فضائی حدود بےحد محفوظ؛ خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر

    ایران کی فضائی حدود بےحد محفوظ؛ خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر

    Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲

    خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایران کی فضائی حدود تک جارحین کی دسترسی ناممکن ہے، کہا ہے کہ ہم نے درپیش خطرات کے تناسب سے اپنی تکنیک اور حکمت عملی تبدیل کرلی ہے ۔

  • دشمنوں کو ایرانی کمانڈر کا مشورہ، ہماری طاقت کا امتحان نہ لیں

    دشمنوں کو ایرانی کمانڈر کا مشورہ، ہماری طاقت کا امتحان نہ لیں

    Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک سینئر کمانڈر نے دشمنوں کو ایران کی مسلح افواج کی طاقت کا امتحان نہ لینے کا مشورہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دشمن ہم سے ٹکرانے کا خرچ برداشت نہيں کر پائے گا۔

  • امریکہ کے بی 52 بمبار طیاروں کی حرکات و سکنات

    امریکہ کے بی 52 بمبار طیاروں کی حرکات و سکنات

    Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۸

    امریکہ کے بی 52 طیاروں کی جانب سے فضائی حدود کی معمولی سی بھی خلاف ورزی پر تباہ کن جواب دیا جائے گا۔

  • قرہ باغ جنگ کے فریقوں کو ایران کا انتباہ

    قرہ باغ جنگ کے فریقوں کو ایران کا انتباہ

    Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵

    ایران کے ایک اعلی ایرانی فوجی عہدیدار نے ملک کی فضائی حدود کی ممکنہ خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • ملکی نیٹ ورک میں جدید ترین ریڈاروں کی شمولیت

    ملکی نیٹ ورک میں جدید ترین ریڈاروں کی شمولیت

    Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲

    ایران کے دفاعی ماہرین کے تیار کردہ قدیر نامی دو ریڈار سسٹم ملکی ریڈار نیٹ ورک میں شامل کردیئے گئے۔

  • امریکہ کا ایران مخالف کوئی بھی مقصد پورا نہیں ہو سکتا، صدر مملکت

    امریکہ کا ایران مخالف کوئی بھی مقصد پورا نہیں ہو سکتا، صدر مملکت

    Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایرانی قوم کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے نفاذ میں امریکی اقدام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام ، ایران کے خلاف اپنے کسی بھی مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔

  • ایران کے ایئرڈیفنس ہیڈکواٹر کا مقصد علاقے کی سلامتی کا تحفظ

    ایران کے ایئرڈیفنس ہیڈکواٹر کا مقصد علاقے کی سلامتی کا تحفظ

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • خطے میں دشمن کی تمام سرگرمیوں پر ہماری نظر ہے: ایرانی کمانڈر

    خطے میں دشمن کی تمام سرگرمیوں پر ہماری نظر ہے: ایرانی کمانڈر

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۵

    ایران کے خاتم الانبیا ایر ڈیفنس مرکز کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر قادر رحیم زادہ نے پڑوسیوں اور علاقے میں بیرونی افواج کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے قومی مفادات اور علاقے کی سلامتی کے تحفظ کے لئے ملک کی مسلح افواج اور خاص طور سے ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر پوری طرح آمادہ ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    ۳ hours ago
  • امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

  • سپریم لیڈر سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

  • ٹرمپ کو ایران کا سخت انتباہ

  • ناگویا ایشین پیرا گیمز میں ایران نے تائیکوانڈو میں سونے کے دو تمغے حاصل کرلئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS