-
مقامی ساخت کے دفاعی ساز و سامان سے ایران دنیا کے برتر ملکوں میں شامل : بریگیڈئر جنرل حاجی زادہ
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اس وقت مختلف قسم کی جدید ترین ٹیکنالوجی ملت ایران کے جوانوں کی بنائی ہوئی ہے اور مقامی ساخت کی ٹیکنالوجی نے ایران کو دنیا کے برتر ملکوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔
-
ایران کی دفاعی توانائیوں کو آزمانے کی غلطی مہنگی پڑے گی
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی ایئرڈیفنس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ ایران کی دفاعی توانائیوں کو آزمانے کی کوشش نہ کی جائے بصورت دیگر یہ دشمن کی پہلی اور آخری غلطی ہوگی۔
-
ایئرڈیفنس کے میدان میں ایران اپنے پیروں پر کھڑا ہوچکاہے
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲ایران کی فوج کی ایئرڈیفنس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایئر ڈیفنس سسٹم کے ساز وسامان کی تیاری میں اپنے پیروں پر کھڑا ہوچکا ہے اور اسے ایئرڈیفنس سے متعلق ساز و سامان تیار کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہے
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کی شام کے سلسلے میں اپنے روسی ہم منصب سے گفتگو
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۳:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے شام کے مسئلے میں مشرق وسطی کے امور میں روسی صدر کے نمائندے اور نائب وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر تبادلہ خیال کیا ہے-