-
ایران نے امریکہ کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرقی علاقے میں ایک امریکی ڈرون طیارے کو مار گرایا گیا ہے۔
-
یمن: صنعا، عمران اور مآرب صوبوں پر امریکہ کے 29 فضائی حملے
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱امریکی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن پر شدید بمباری کی ہے۔