-
ایٹمی معاہدے کو کالعدم قراردیا گیا تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰ایران کے نائب صدر اور ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹرعلی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ تہران، ایٹمی معاہدے کے حوالے سے کسی بھی صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی سے ایران کا احتجاج
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کے ترجمان بہروز کمال وندی نے کہا ہے کہ ایران اپنے طویل مدت ایٹمی پروگرام کی خفیہ دستاویزات لیک ہونے پرردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کو احتجاجی مراسلہ بھیجے گا۔
-
ایٹمی پروگرام کو خطرہ بنا کر پیش کرنے کا ڈرامہ ختم، پوتن
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶روس نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو خطرہ بنا کر پیش کرنے کا ڈرامہ اب نہیں چلے گا۔
-
اسٹیبل آئسوٹوپ کی تیاری کے لیے سائنٹفک کام مکمل کرلیا گیا ہے: ڈاکٹر صالحی
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ملک میں اسٹیبل آئسوٹوپ کی تیاری کے لیے سائنٹفک کام اور ضروری انفراسٹرکچر مکمل کرلیا گیا ہے۔
-
ایران کی ایٹمی سرگرمیاں روبہ ترقی
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ فردو ایٹمی تنصیبات میں روس کے تعاون سے پائدار آئزوٹوپس بنانے کے لئے ضروری اقدامات کئےجارہے ہیں۔
-
ایران روس ایٹمی تعاون کے فروغ پر زور
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۸ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے آئی اے ای او کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے تہران ماسکو ایٹمی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں نواز شریف کا بیان
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۰پاکستانی وزیر اعظم نے ایٹمی پروگرام کو امن کا ضامن قرار دیا ہے-
-
اوباما کا روس پر ایٹمی ہتھیاروں میں کمی لانے کے لئے تیار نہ ہونے کا الزام
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴امریکی صدر باراک اوباما نے اتوار کو دعوی کیا ہے کہ روس اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں کمی لانے کے لئے مزید مذاکرات کے لئے تیار نہیں ہے
-
پاکستان کی نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کی درخواست
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵پاکستان نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ این ایس جی میں شمولیت کے لیے باضابطہ درخواست دے دی۔
-
پاکستان کی ایٹمی سپلائر گروپ میں رکنیت کی درخواست
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰پاکستان کے خارجہ سیکریٹری نے اسلام آباد میں امریکی سفیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ ان کا ملک ایٹمی سپلائر گروپ میں رکنیت کے لئے کافی توانائی کا حامل ہے-