-
ایران میں نئی سینٹری فیوج مشینوں کی رونمائی
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے قومی دن کی مناسبت سے ایک تقریب میں دو جدید قسم کی پیشرفتہ سینٹری فیوج مشینوں اور دیگر جدید ترین ایٹمی مصنوعات کی رونمائی کی گئی۔
-
جوہری سلامتی کانفرنس کا اختتام
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۱دنیا کے مختلف ملکوں کے رہنماؤں نے جوہری دہشت گردی کا خطرہ بڑھنے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
پاکستان یکطرفہ طور پر اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں کمی نہیں کرے گا: سرتاج عزیز
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۴پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ اسلام آباد اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں یکطرفہ طور پر کمی نہیں کرے گا۔
-
ایٹمی ہتھیاروں تک دہشت گردوں کی ممکنہ رسائی پر تشویش ہے: ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ یوکیا آمانو نے دہشت گردوں کی ایٹمی ہتھیاروں تک ممکنہ رسائی کے بارے میں سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
پی ایم ڈی کی فائل بند ہونے سے ایران کے خلاف الزامات کا بے بنیاد ہونا ثابت ہو گیا
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۷امریکی یونیورسٹی مینے سوٹا کے پروفیسر اور سیاسی تجزیہ کار ولیم بیمن نے کہا ہے کہ پی ایم ڈی کی فائل بند ہونے سے ایران کے خلاف الزامات کا بے بنیاد ہونا ثابت ہو گیا۔
-
ایران کا ایٹمی کیس جعلی تھا جو ہمیشہ کے لیے ختم ہوگیا: ایران کی ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۶ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادار ے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی کیس جعلی تھا جو ہمیشہ کے لیے ختم ہوگیا ہے۔
-
ایران نے ایٹمی مذاکرات میں عاقلانہ روش اپنائی ہے: لاریجانی
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی مذاکرات میں صحیح راستے کا انتخاب کیا، کیوں کہ اس سلسلے میں اس نے تکنیکی کامیابیاں حاصل کیں اور ان کامیابیوں کو استحکام عطا کیا نیز ملک پر سے دباؤ بھی ختم کردیا-
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں پی ایم ڈی کا معاملہ ختم ہوجائے گا
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۹آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل نمائندے محمد رضا نجفی نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں پی ایم ڈی کا معاملہ ختم ہوجائے گا۔
-
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کی قرار داد ، ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں بے بنیاد دعؤوں کے خاتمے کے لئے آخری قدم
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۲ویانا میں منعقدہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے مشترکہ کمیشن نے ایک مسودہ قرار داد تیار کرکے اپنے اجلاس کے خاتمے کا اعلان کر دیا-
-
ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۹ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے مشترکہ کمیشن کا دوسرا اجلاس ویانا میں شروع ہوگیا ہے۔